میں نے سوچا ایک ایسادھاگہ بھی ہونا چاھیئے جس میں کسی کی تعریف کی جا سکے ، تعریف اب کئی قسم کی ہو سکتی ھے
اقسام پہ تو بحث پھر کبھی ہو گی آج تو اتنا کہوں گی کہ کرنی ھے تعریف آپ کی،،، تو سب سے پہلے کس کی تعریف کی جائے کوئی ناراض نہ ہو اس لئے تعریف شروع کرتی ہوں پیغامات کے لحاظ سے ، یعنی سب سے...