کرنی ھے تعریف آپ کی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
میں نے سوچا ایک ایسادھاگہ بھی ہونا چاھیئے جس میں کسی کی تعریف کی جا سکے ، تعریف اب کئی قسم کی ہو سکتی ھے
اقسام پہ تو بحث پھر کبھی ہو گی آج تو اتنا کہوں گی کہ کرنی ھے تعریف آپ کی،،، تو سب سے پہلے کس کی تعریف کی جائے کوئی ناراض نہ ہو اس لئے تعریف شروع کرتی ہوں پیغامات کے لحاظ سے ، یعنی سب سے پہلے شمشاد جی کیونکہ وہ سب سے زیادہ پیغامات لکھ چکے ھیں اس فورم میں ، مگر میں کچھ سوچ لوں پہلے کہ ان کے بارے لکھنا کیا ھے آخر وہ منتظم اعلی ٹھہرے:)

میں سوچ لوں تب تک آپ بھی سوچیں
 
خوشی اپیا: کیوں کہ اتنے دلچسپ سلسلوں سے رو شناس کراتی ہیں۔
عندلیب اپیا: کیوں کہ ان کی تحریریں لا جواب ہوتی ہیں۔
شازیہ اپیا: کیوں کہ وہ تصویروں کہ ملکہ ہیں۔
شب بٹیا: کیوں کہ ان کی ڈشیز بہت اچھی ہوتی ہیں۔
شمشاد بھائی: کیوں کہ وہ محفل کی رنق ہیں۔
چاچو: کیوں کہ ہمارے چاچو ہیں۔
خرم جونئیر: کیوں کہ دوسروں کہ خوشی کے لئے کافی کچھ کرتے رہتے ہیں۔
زکریا بھائی: کیوں کہ انتہائی جینئیس شخصیت ہیں۔
نبیل بھائی: ضروری نہیں کیوں کہ ان کی تعریف تو سبھی کرتے ہیں۔

باقی بھی لکھوں گا ذرا دم تو لینے دیجئے۔
 

خوشی

محفلین
ایک ایک کرکے تعریف کرنی تھی سعود ۔ آپ نے تو متنجن بنا دیا زردہ بنانا تھا بھئی
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کی کوئی کیا تعریف کرے۔ خوشی جس کا سب کو انتظار رہتا ہے۔ اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
 

خوشی

محفلین
لگتا ھے کسی کو کچھ نہیں سوجھا تعریف کرنااتنا مشکل کام تو نہیں ہوتا سعود اور شمشاد جی شکریہ سرہانے کے لئے

تو میں کہہ رہی تھی کہ میں سوچ لوں اور تعریف کرنی تھی شمشاد جی کی، میں نئی نئی ایک محفل میں‌آئی تھی اور درود شریف پوسٹ کر رہی تھی جس میں ،،اللھم ،، کا الف مٹا ہوا تھا یہ بات مجھے شمشاد جی نے ذپ کرکے بتائی جبکہ اس غلطی کی نشاندہی وہ اسی دھاگے میں کر سکتے تھے جیسا کہ اکثر لوگوں کا طریق ھے کہ ذرا سے غلطی پہ وہ بہانہ ڈھونڈتے ھیں اپنی قابلیت کا رعب جھاڑنے کا ، مگر انھوں نے ایسانہیں کیا کیونکہ ان کا مقصد غلطی کی درستگی تھا نہ کہ اپنی بڑھائی ظاہر کرکے مجھے شرمندہ کرنا ، ہو سکتا ھے شمشاد جی کو اب یہ بات یاد بھی نہ ہو مگر مجھے یاد ھے اورمجھے ان کی یہ بات بے حد اچھی لگی تھی اور میں اب بھی دل سے ان کا احترام کرتی ہوں ، شاید کسی کے لئے یہ معمولی سی بات ہو مگر میں اسے شمشاد جی کی بہت بڑی اور اہم خوبی سمجھتی ہوں ،
 
فہیم بھائی!

اس بار باری ہے فہیم بھائی کی۔ فہیم بھائی عرصہ دراز سے محفل کے ہردلعزیز رکن رہے ہیں۔ حساس شخصیت ہیں اس لئے کبھی کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں تو قابل دید ہوتے ہیں۔ محفل میں اپنی کھوجی طبیعت کے چلتے جاسوس کہلاتے ہیں۔ فورم کی نئی اور خفیہ چیزوں کو اچانک یوں سامنے لا پٹختے ہیں کہ بس حیران ہوتے ہی بنتی ہے۔ بالوں کے ساتھ موصوف کا کچھ ایسا رشتہ ہے کہ زندگی کے ادوار عمر کے بجائے بالوں سے ماپتے ہیں۔ عام زندگی میں ذمہ دار ذمہ دار سے لگتے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
لگتا ھے کسی کو کچھ نہیں سوجھا تعریف کرن ااتنا مشکل کام تو نہیں ہوتا سعود اور شمشاد جی شکریہ سرہانے کے لئے

تو میں کہہ رہی تھی کہ میں سوچ لوں اور تعریف کرنی تھی شمشاد جی کی، میں نئی نئی ایک محفل میں‌آئی تھی اور درود شریف پوسٹ کر رہی تھی جس میں ،،اللھم ،، کا الف مٹا ہوا تھا یہ بات مجھے شمشاد جی نے ذپ کرکے بتائی جبکہ اس غلطی کی نشاندہی وہ اسی دھاگے میں کر سکتے تھے جیسا کہ اکثر لوگوں کا طریق ھے کہ ذرا سے غلطی پہ وہ بہانہ ڈھونڈتے ھیں اپنی قابلیت کا رعب جھاڑنے کا ، مگر انھوں نے ایسانہیں کیا کیونکہ ان کا مقصد غلطی کی درستگی تھا نہ کہ اپنی بڑھائی ظاہر کرکے مجھے شرمندہ کرنا ، ہو سکتا ھے شمشاد جی کو اب یہ بات یاد بھی نہ ہو مگر مجھے یاد ھے اورمجھے ان کی یہ بات بے حد اچھی لگی تھی اور میں آپ بھی دل سے ان کا احترام کرتی ہوں ، شاید کسی کے لئے یہ معمولی سی بات ہو مگر میں اسے شمشاد جی کی بہت بڑی اور اہم خوبی سمجھتی ہوں ،




اور میں آپ بھی دل سے ان کا احترام کرتی ہوں



اس جملے کی سمجھ نہیں آئی :laughing:

غصہ مت کیجئے گا میں خود بہت غلطیاں کرتا ہو، بلکہ سب سے زیادہ میں ہی کرتا ہوں۔۔۔ اور واقعی شمشاد بھائی بہت بہت بہت بہت بہت گریٹ آدمی ہیں۔۔۔
 

خوشی

محفلین
اور میں آپ بھی دل سے ان کا احترام کرتی ہوں



اس جملے کی سمجھ نہیں آئی :laughing:

غصہ مت کیجئے گا میں خود بہت غلطیاں کرتا ہو، بلکہ سب سے زیادہ میں ہی کرتا ہوں۔۔۔ اور واقعی شمشاد بھائی بہت بہت بہت بہت بہت گریٹ آدمی ہیں۔۔۔

غصہ کاہے کا ، شکر گزار ہوں کہ‌آپ نے ہنستے ہنستے غلطی کی نشاندہی کی اگر رو تے رو تے نشاندہی کرتے تو ہم کیا کرتے:)
 

فرذوق احمد

محفلین
میری کیا مجال کہ میں روتے روتے کرتا ڈر لگتا ہے آپ سے۔۔ آپ کے بہت سے پیغامات پڑھے ہیں میں نے ،، ایک میں تو یہ بھی لکھا تھا کہ محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت ہیں آپ ،، سو وہ پڑھنے کے بعد میں آپ سے محتاط ہی رہتا ہوں۔۔۔
 

خوشی

محفلین
کیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ؟ کب؟ کس نے لکھا؟ میں نے تو ایساپیغام نہیں دیکھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

فرذوق احمد

محفلین
میرا خیال ہے گپ شپ کے زمرے میں دیکھا تھا ،، دھاگہ مجھے یاد نہیں،،، اور ہاں نام آپ ہی کا تھا ۔۔۔یہ مجھے اچھی طرح یاد ہے ،، اور میرا خیال ہے سعود بھائی نے کہاں تھا ،، توبہ توبہ مجھے تو پہلے یقین نہیں آیا کہ سعود بھائی اور ایسی حرکت۔ ہائےےےےےےےےےےے پر کیا کہہ جائے، آپ کو تو پتا ہی زمانہ بدل گیا ہے
 

خوشی

محفلین
میں نہیں‌مانتی سعود نے ایسالکھا ہووووووووووووووووووووووووووووو آپ مجھے غصہ دلا رھے ھیں ، خیر آپ کی تعریف کرتی ہوں ، باتیں بنانا خوب آتا ھے آپ کو
 

فرذوق احمد

محفلین
نہ مانیں آپ ،، لیکن بہت جلد وہ تحریر آپ کی نگاہوں سے گرزے گی ،، اورتعریف کے لیے شکریہ بڑے عرصے بعد محفل میں کسی نے میری تعریف کی ہے ،، میری طرف سے چائے پکی ہے آپ کی:)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب بھئی، یہ اچھی تعریفیں ہو رہی ہیں۔

سعود بھائی نے خوشی کو لڑاکی لکھ کر اپنی چندیا صاف نہیں کروانی۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی میں نے آپ کی تعریف کی تھی سب سے پہلے کچھ اس کا ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:)

ویسے یہی بتا میں نے فرذوق کو سمجھائی تھی شمشاد جی یہ مانتے نہیں
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت خوب بھئی، یہ اچھی تعریفیں ہو رہی ہیں۔

سعود بھائی نے خوشی کو لڑاکی لکھ کر اپنی چندیا صاف نہیں کروانی۔ ایسا نہیں ہو سکتا۔

اب مجھے وہ پیغام ڈھونڈنا ہی پڑے گا ،،،،، بس ٹھر جائے ،آپ دونوں کو یقین نہیں آ رہا نہ ۔۔۔کوئی بات نہیں میں ابھی کچھ کرتا ہوں
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد جی میں نے آپ کی تعریف کی تھی سب سے پہلے کچھ اس کا ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:)

ویسے یہی بتا میں نے فرذوق کو سمجھائی تھی شمشاد جی یہ مانتے نہیں

بھلا کون سی بات؟؟؟؟؟؟؟؟/ ،،، سوری بھہنا آج میں بہت بھول رہا ہوں ،، کیونکہ آج میں بہت خوش ہوں ۔۔آپ شاید گپ شپ کے زمرے میں نہیں گئیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top