مبارکباد فہیم جی کو ممتاز ہونا مبارک ہو

خوشی

محفلین
فہیم جی 15000 پیغامات کا ہدف عبور کرکے خود کو ممتاز کر چکے ھیں ، میری طرف سے بہت بہت مبارک

آپ نے مجھ سے مٹھائی کی فرمائش کی ، اب حساب برابر ہو گیا نہ میں مٹھائی کھلانے والی تھی اور اب نہ آپ :)

دیکھے آج مبارک دیتے آپ کو امین فہیم نہیں لکھا اس کی بھی مبارک
 
فہیم بھائی یہی رفتار رہی تو شمشاد بھائی کی خیر نہیں۔ ویسے مجھے علم نہیں کہ 15000 پیغامات پر آپ کے عہدے میں کوئی ترقی ہوئی یا نہیں پھر بھی ایک سنگ میل ضرور عبور کیا آپ نے۔
 
فہیم

لائبریرین

شکریہ۔
لیکن 15000 پیغامات پر کوئی عہدہ نہیں بڑھتا۔
اس لیے جب عہدہ وہی ہے تو مٹھائی کس بات کی:tongue:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی یہی رفتار رہی تو شمشاد بھائی کی خیر نہیں۔ ویسے مجھے علم نہیں کہ 15000 پیغامات پر آپ کے عہدے میں کوئی ترقی ہوئی یا نہیں پھر بھی ایک سنگ میل ضرور عبور کیا آپ نے۔

ارے صاحب ہماری چھوڑیں اور اپنی بات کیجئے۔
یاد نہیں ہم نے آُپ کی رفتار پر آپ کو کیا خطاب دیا تھا:)
 
مدرس

محفلین
لو جی ہم بھی مبارک باد دیتے ہیں
ویسے اگر کو ئی مبارک باد دے تو جواب کیا دینا چاہیئے ؟
 
فہیم

لائبریرین
بہتتتتتتتتتتتتتتتت مبار ک ہو فہیم بھیا :party:

شکریہ ننھی بہنا۔
تمہارے پسند کو دیکھتے ہوئے۔
یہ بلیک فورسٹ کیک تمہارے لیے:)

ویسے یہ مجھے بھی بہت پسند ہے:)
Black%20Forest%20Cake%203..JPG
 
Top