نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

    نوائے ادب اب اپنی ڈومین پرPublished in May 31st, 2009 | EditPosted by خرم شہزاد خرم in Uncategorized السلام علیکم بہت پہلے میں نے اپنا بلاگ بنایاتھا شروع شروع میں تو بہت مشکل ہوئی لیکن آپ سب دوستوں کی مدد سے میں بلاگ لکھنے میں کامیاب ہو گیا۔ میں نے اپنے ایک پیارے دوست کے ساتھ مل کر ایک...
  2. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

    السلام علیکم آج 28 تاریخ ہے اور 28 تاریخ کو مغرب کے بعد سعود بھائی کا نکاہ ہونا تھا جو کہ اللہ کے فصل سے ہو چکا اور اب سعود بھائی (ابنِ سعید)کی نئی زندگی کا آغاز ہو چکا ہے۔ میری طرف سے اور محفل کی طرف سے پیارے سعود بھائی کو نئی زندگی شروع کرنے پر بہت بہت مبارک...
  3. خرم شہزاد خرم

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    السلام علیکم آپ سب یہ سمجھ رہے ہونگے کہ میں سعود بھائی سے یا سعود بھائی مجھ سے ناراض ہو گے ہیں اور اس لیے دبارہ کبھی بھی فون نہیں کریں گے :confused:۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں تو بلکل غلط سوچ رہے ہیں کیوں کہ ایسا میری طرف سے تو ہو سکتا ہے لیکن سعود بھائی کی طرف سے نہیں ۔ میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ...
  4. خرم شہزاد خرم

    ایک پُراسرار فون کال

    کل شام تقریباََ پانچ یا چھ بجے کا وقت تھا میں ورکشاپ میں موجود تھا اور کام کررہا تھا (کام کا تو نام ہی ہے ناول پڑھ رہا تھا) اتنے میں موبائل میں ویبرِیشن ہوئی(مجھے ٹون اچھی نہیں لگتی اس لیے میں زیادہ ویبریشن میں ہی فون رکھتا ہوں ) میں نے موبائل نکالا اور نمبر دیکھا ۔ نمبر دیکھا یہ نمبر میرے دوسرے...
  5. خرم شہزاد خرم

    میں طالبانی تھا

    میں نے کبھی بھی طالبان کو نا تو غلط کہا ہے اور نا کبھی خود کو ٹھیک کہا ہے کیوں کہ یہ باتیں میرے سے اوپر کی ہیں اور میں اپنے سے اوپر کی نہیں سوچتا لیکن آج یہ دھاگہ پڑھا تو کل رات کی ایک ملاقات یاد آگئی کوئی ہے جو ان سوالوں کے جواب دے کل رات کو میری ایک پھٹان سے ملاقات ہوئی۔ ہوا کچھ...
  6. خرم شہزاد خرم

    کوئی اچھا ریکاڈر مل سکتا ہے نیٹ سے فری

    مجھے ایک ریکاڈر چاہے جو اچھی آواز ریکاڈ کر سکے اور اس میں کچھ تبدیلیاں بھی کر سکے مطلب آواز کے ساتھ ساتھ میوزک وغیرہ بھی شامل کر سکے کیا نیٹ سے فری مل سکتا ہے اگر کسی دوست کو پتہ ہو تو ربط دے دے شکریہ
  7. خرم شہزاد خرم

    کتنی سرحدیں بناؤ گے

    کتنی سرحدیں بناؤ گے حساب کے قاعدہ میں تفریق اور تقسیم دو ایسے قاعدے ہیں جسے اگر عام زندگی میں اپلائے کیا جائے تو یہ انتہائی خطرناک صورت اختیار کر سکتے ہیں۔ اگر تاریخ پڑھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں تفریق اور تقسیم کا ہی کھیل کھیلا گیا ہے ہم دور نہیں جاتے انگریز جب یہاں سے گے تو ہمارے...
  8. خرم شہزاد خرم

    ایک یاد گار تصویر

    یہ تصویر 23 مارچ کی ہے اور 24 مارچ کو میں ابوظہبی آ گیا تھا
  9. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی مائے نی مائے (نصرت فتح علی خاں)

    فرح صاحب خاص طور پر آپ کے لیے کیوں کے ایک دفعہ نصرت فتح علی خاں صاحب پر گفتگو کرتے ہوئے آپ نے فرمائا تھا کے آپ کو ان کے پنجابی گیت زیادہ اچھے لگتے ہیں [youtube]
  10. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی دل مر جاڑے نو کی ہویا سجنا (نصرف فتح علی خان)

    دل مر جاڑے نو کی ہویا سجنا (نصرف فتح علی خان) [youtube]
  11. خرم شہزاد خرم

    نصرت فتح علی آ بھی جا (نصرت فتح علی خان)

    آ بھی جا (نصرت فتح علی خان)
  12. خرم شہزاد خرم

    اندر کا موسم

    اندر کا موسم کیا بات ہے آج اور ابھی ابھی میری بات ہوئی میرے استادِ محترم زلفی صاحب سے یعنی ذوالفقار علی زلفی صاحب سے پہلے بھی ایک دو بار بات ہوئی لیکن آج کی بات مزے کی تھی باتوں باتوں میں انھوں نے پوچھا ” موسم کیا ہے وہاں کا “ میں نے کہا ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے موسم میں پھر بولے “ اندر...
  13. خرم شہزاد خرم

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    جب سے آنکھ کھولی تب سے یہ سنتا آیا ہوں کہ ہندوستان ہمارا دشمن ہے۔ لیکن بات اس کے برعکس ہے ۔ آج ایک دوست سے تفصیلی بات ہوی اس موضوع پر بہت اچھا لگا ان کے خیالات سن کر میں یہاں ایک بحث شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں سب دوستوں سے درخواست ہے اپنے جزبات کو قابو میں رکھ کر صرف تعمیری گفتگو کریں سب...
  14. خرم شہزاد خرم

    فوجی سری (شمشاد بھائی آپ کے لیے)

    ایک جگہ شمشاد بھائی سے بات کرتے کرتے بات فوجی سری پر آ کر رک گئی میں سمجھا شمشاد بھائی جانتے ہونگے لیکن وہ نہیں جانتے تھے تو سوچا اس کے لیے ایک الگ دھاگہ شروع کرنا پڑے گا تو شروع کرتا ہوں فوجی سری ایک قصاب کی دوکان میں ہر دوسرے دن ایک آدمی آتا اور قصاب کو کہتا ایک فوجی سری دے دو ۔ قصاب ایک...
  15. خرم شہزاد خرم

    اردو سافٹوئیر

    السلام علیکم یہاں ابوظہبی میں میں نے دیکھا ہے کمپوٹر کو عربیوں کے لیے عربی میں کر دیا جاتا ہے جہان تک مجھے یاد پڑتا ہے اس طرح کا اردو سافٹوئیر بھی ہے میں نے محفل پر ہی کہی دیکھا تھا لیکن مجھے نہیں مل رہا اگر کسی کو پتہ ہو تو مجھے بتا دے اور اگر ایسا سافٹوئیر نہیں ہے تو پھر ہونا چاہیے
  16. خرم شہزاد خرم

    قانون ایسا ہوتا ہے

    پچھلے پانچ دن سے یہی شور مچا ہوا تھا روز خالد آجاتا اور آج کل تو ابراہیم بھی اس کے ساتھ ہوتا دونوں مل کر عابد صاحب کو تنگ کرتے اور کمرہ خالی کرنے کا کہتے ان کی دو ڈیمانڈ تھی ایک یا تو کمرہ خالی کرو یا پھر کرایہ زیادہ دو ۔ لیکن عابد صاحب دونوں میں سے ایک بھی نہیں مان رہے تھے کیوں کے ان کا ارباب...
  17. خرم شہزاد خرم

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    :grin:ہا ہا ہا ڈر گے نا کہ یہ خرم کا بچا مجھے جواب دے رہا ہے ہا ہا ہا علی بھائی خواتین کارنر میں آپ نے سوال پوچھا تھا اس کا جواب میں وہاں نہیں دے سکتا تھا کیوں کے وہاں ہمارے جانے پرپابندی نہیں ہے بس رائے دینے پر پابندی ہے ہی ہی ہی میں تو جاتا رہتا ہوں لیکن خاموشی سے جاتا ہوں اور خاموش واپس آتا...
  18. خرم شہزاد خرم

    جہاں میں کام کرتا ہوں

    جہاں میں کام کرتا ہوں
  19. خرم شہزاد خرم

    یلا ، یلا

    جی آج جمعہ تھا تو میں نے کچھ عربی بنے کی کوشش کی ہے تھوڑا سا عربی
Top