اندر کا موسم

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اندر کا موسم
کیا بات ہے آج اور ابھی ابھی میری بات ہوئی میرے استادِ محترم زلفی صاحب سے یعنی ذوالفقار علی زلفی صاحب سے پہلے بھی ایک دو بار بات ہوئی لیکن آج کی بات مزے کی تھی باتوں باتوں میں انھوں نے پوچھا ” موسم کیا ہے وہاں کا “
میں نے کہا ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے موسم میں
پھر بولے “ اندر کا موسم کیسا ہے“ یعنی دل کے اندر کا موسم کیسا ہے
یہ بات سن کر میں تو زور سے ہنسنے لگا پھر انھوں نے خود ہی جواب دیا
خرم اگر اندر کا موسم اچھا ہو تو انسان کہی بھی چلا جائے کبھی پرشان نہیں ہوتا ۔ اور تم تو ان لوگوں میں سے ہو جو اندر کا موسم اپنے ساتھ رکھتے ہیں یعنی ہر موسم میں اتر جاتے ہو انشاءاللہ تمہیں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا ۔ اور انشاءاللہ تم کامیاب ہو کر ہی رہو گے
 
Top