نوائےادب اب اپنی ڈومین پر

ماوراء

محفلین
ہمم۔۔ گڈ۔
مبارک ہو۔ اور امید ہے بلاگ لکھا بھی کریں گے، میری طرح غائب نہ ہو جانا۔
 

بلال

محفلین
بہت خوب جناب آپ نے تو ہمارا بھی ذکر کر دیا۔ ویسے اتنا سب ہو گیا لیکن میں نے مبارک تک نہیں دی۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں اب مبارک دے دیتے ہیں۔ تو جناب پھر ہماری طرف سے اپنی نئی ڈومین مبارک ہو۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہمم۔۔ گڈ۔
مبارک ہو۔ اور امید ہے بلاگ لکھا بھی کریں گے، میری طرح غائب نہ ہو جانا۔

جی آپی انشاءاللہ اب ضرور لکھا کروں گا ویسے پہلے بھی جب وقت ملتا تھا تو لکھتا تھا لیکن اور بھی کوشش کروں گا بہت شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت خوب جناب آپ نے تو ہمارا بھی ذکر کر دیا۔ ویسے اتنا سب ہو گیا لیکن میں نے مبارک تک نہیں دی۔۔۔ چلو کوئی بات نہیں اب مبارک دے دیتے ہیں۔ تو جناب پھر ہماری طرف سے اپنی نئی ڈومین مبارک ہو۔۔۔


ہا ہاہا شکریہ جناب بہت شکریہ
ویسے آپ کی مبارک مجھے بہت پہلے ہی مل گئی تھی یاد کریں
سب سے پہلا پیغام ہی آپ کا تھا ” مبارک ہو ڈومین حاصل کر لی ہے“ یاد آیا بہت شکریہ
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی
ماشااللہ
نئی " ڈومین " کی مبارک باد قبول کریں ۔
اللہ تعالی سدا آپ کی خواہشات کی تکمیل فرمائے آمین۔
نایاب
 
Top