نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    غالب کے بارے ایک افسانہ ۔ گفتئہ غالب سے اقتباس

    غالب کی اردو شاعری کے سلسلے میں ایک افسانہ مشہور ہے یعنی یہ کہ نواب حسام الدین حیدرخان نے غالب کا ابتدائی کلام لکھنئو میں میر تقی میر کو دکھایا تو میر صاحب نے کہا کہ اگر اس لڑکے کو استاد کامل نے سیدھے راستے پر ڈال دیا تو لاجواب شاعر بن جائے، ورنہ مہمل لکھنے لگے گا۔ 1۔ میر تقی میر کی...
  2. خرم شہزاد خرم

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    انسانیت ری انسٹال۔ کل رات کو ایک سردار میرے پاس آیا اس کے کمپوٹر کی ونڈو کرپٹ تھی۔ میں نے ان کو کہا ونڈو ری انسٹال کرنی پڑے گی۔ اس کے لیے آپ کے پاس ونڈو کی سی ڈی ہو گ وہ دے دیں۔ کہنے لگے ونڈو ری انسٹال کے بعد کمپوٹر ٹھیک کام کرے گا نا۔ میں نے کہا جی ہاں ٹھیک کام کرے گا لیکن وائرس سے بچانا ہو...
  3. خرم شہزاد خرم

    تاسف نانا جی کے لیے دعائے مغفرت

    السلام علیکم آج صبح یہ خبر آئی ہے کہ نانا جی انتقال فرما گے ہیں آپ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے شکریہ
  4. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے "رشوت" (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    نوٹ یہ عنوان میں اپنی طرف سے لکھ رہا ہوں ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چن بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغزات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔رشوت دینے ی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا...
  5. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب علی بخش ۔ (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    ایک روز میں کسی کام سے لاہور گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک جگہ خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوگئی۔ باتوں باتوں میں انہوں ن بتایا کہ علامہ قبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم علی بخش کو حکومت نے اس کی خدما کے سلسلے میں لائیپور میں ایک مربعہ زمین عطا کی ہے۔ وہ بچارا کئی چکر لگا چکا ہے لیکن اسے قبضہ نہیں...
  6. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب رپورٹ پٹواری مفصل ہے (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    مرزا غالب نے فرمایا تھا جانے کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک اگر مراز آج زندہ ہوتے اور انہیں ضلع کے دفاتر ک زیارت نصیب ہوتی تو ان پر راہِ سلوک کی وہ تمام منزلیں منکشف ہوجاتیں جن سے گزر کر قطرے کو گہر ہونا پڑتا ہے! میرے سامنے چھ درخواستوں کا پلندا پڑا ہے۔ ہ درخواستیں عیدو ولد چینا قوم جوگی...
  7. خرم شہزاد خرم

    وزیرستان

    ایک دوست سے وزیرستان کی کچھ تصویریں ملی سوچا آپ کو بھی دیکھاتا جاؤں دیکھیں اور تبصرہ کریں
  8. خرم شہزاد خرم

    دیا جلائے رکھنا ہے

    دیا جلائے رکھنا ہے "ایک طرف تو نمرودی لشکر آگ دہکا رہے تھے اور دوسری طرف ایک چڑیا اس آلاؤ کے اوپر سے پرواز کرتی چکر لگارہی تھی، اس نے نار نمرود کے اوپر کئی چکر لگائے تو کسی صاحب حال نے اس سے سوال کیا کہ'' اے ننھی چڑیا تو یہاں کیسے آئی ہے، اور کیا کرنے چلی جاتی ہے؟چڑیا نے زبان حال سے جواب...
  9. خرم شہزاد خرم

    ابوظہبی، مصفح کی ایک بلڈنگ میں آگ

    ابوظہبی وقت کے مطابق 11 بجے مصفح پُرانی القتارہ مارکیٹ کے سامنے ایک پانچ منزلہ بلڈنگ کی دوسری منزل پر آگ لگ گی ہے آگ لگنے کے پانچ منٹ بعد پولیس اور آگ بجھانے والا عملہ پہنچ گیا ہے ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا گیا ہے بلڈنگ سے تمام لوگوں کے باہر نکال لیا گیا ہے ابھی تفصیل سے کچھ نہیں کہا جا سکتا...
  10. خرم شہزاد خرم

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں زندگی لے کس طرح انگڑائیاں اک طرف ماتم تھا پورے شہر میں اک گلی بجتی رہیں شہنائیاں خوف ہی بس خوف ہے پھیلا ہوا اب کہاں پہلی سی وہ رعنائیاں اس قدر مخلوق ہے لیکن مجھے آ رہی ہیں نظر بس تنہائیاں بات یہ خرم تمہیں معلوم ہے عشق کا حاصل رہیں رسوائیاں خرم
  11. خرم شہزاد خرم

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    موت کو راستہ دیا کس نے آج پھر گھر جلا دیا کس نے پھول پودے لگائے تھے میں نے گھر کو کھنڈر بنا دیا کس نے قبر کے پاس بیٹھ کر چیخی میرا بچہ جگا دیا کس نے اپنے گھر کو جلا رہے ہیں وہ ان کے ہاتھوں، دیا، دیا کس نے ایک بچہ یہ مجھ سے پوچھتا ہے میرا بستہ جلا دیا کس نے حال میرا عجیب ہے...
  12. خرم شہزاد خرم

    مامتا از کرشن چندر

    آج کرشن چندر کے افسانوں کو پڑھ رہا تھا کہ مامتا افسانہ پسند آیا سوچا آپ کے لیے بھی لکھ دوں آپ بھی پڑھیں مامتا یہ کوئی دو بجے کا وقت تھا، بادلوں کا ایک ہلکا سا غلاف چاند کو چھپائے ہوئے تھے۔ یکا یک میری آنکھ کھل گئی۔ کیا دیکھتا وہں کہ ساتھ والی چارپائی پراماں سسکیاں لے رہی ہیں ”کیوں امی؟“...
  13. خرم شہزاد خرم

    تاسف میری دادی اماں کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا فرمائیں

    ایک دفعہ مجھے میری امی جی مار رہیں تھی تو میں بڑی اماں کے پاس چلا گیا تھا تو بڑی اماں نے مجھے بچا لیا تھا۔ ایک دفعہ میں سکول میں فیل ہو گیا تو میری ابو جی نے میری بہت پٹائی کی لیکن بڑی اماں نے مجھے پھر بچا لیا۔ اس کے بعد ایک دفعہ میں گھر دیر سے آیا تو ابو جی نے گھر کا دروازہ بند کر دیا اور کہا...
  14. خرم شہزاد خرم

    خاکہ کشی

    میرے ذہن میں ایک کھیل آیا ہے پتہ نہیں آپ کو پسند آئے گا یا نہیں۔ سوچتا ہوں کیوں نا محفل کے اراکین کی خاکہ کشی کی جائے۔ ہر رکن اپنی مرضی کے ممبر کی خاکہ کشی کرے دیکھتے ہیں وہ کہاں تک خاکہ کشی کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ چونکہ ہر دفعہ قربانی کا بکڑا شمشاد بھائی ہی بنتے ہیں اس لیے اس دفعہ بھی...
  15. خرم شہزاد خرم

    بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی از خرم شہزاد خرم

    بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی چھپا کے رکھوں کہاں اب محبتیں اپنی خدا کا خوف نہیں ہے، نہ ذوق سجدہ ہے کہاں یہ دیں گی سکوں اب عبادتیں اپنی کہاں ہے عدل عدالت کے کارخانوں میں کہاں بیان کروں میں وضاحتیں اپنی جدا جدا ہوئے رستے، جدا ہوئی منزل لو ہم ہی بھول گئے سب رفاقتیں اپنی...
  16. خرم شہزاد خرم

    عابدہ پروین جی چاہے تو شیشہ بن جا- عابدہ پروین

    جی چاہے تو شیشہ بن جا- عابدہ پروین
  17. خرم شہزاد خرم

    میرے والد صاحب کے لیے صحتِ کاملہِ کے لیے دعا کی درخواست

    میرے والد صاحب کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے فون کیا تھا والد صاحب کو لیکن انھوں نے کچھ نہیں بتایا۔ بھائی نے بتایا تھا ان کے پیٹ میں درد ہو رہا تھا۔ جس کی وجہ سے انھوں نے ڈاکٹر کو چیک کروایا، ڈاکٹر نے کچھ ٹیسٹ لکھ کر دیے۔ ٹیسٹ کی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گردے کا درد ہے۔ لیکن زیادہ درد نہیں ہے۔...
  18. خرم شہزاد خرم

    جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو

    جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاں میں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو دیکھو یہ کسی اور کی آنکھیں ہیں کہ میری دیکھوں یہ...
  19. خرم شہزاد خرم

    میری صحت

    میری صحت کہتے ہیں آب و اہوا تبدیل ہونے سے انسان کی صحت پر بہت اثر پرتا ہے۔ لیکن اتنا اثر پڑتا ہے میں نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ ابوظہبی آئے ہوئے مجھے چھ ماہ ہو گے ہیں۔ پہلے ایک ماہ میں مجھے خیال آیا اپنا وزن کرنے کا۔ کیونکہ شکل سے کچھ بہتر محسوس کر رہا تھا۔ وزن کرنے پر پتہ چلا جناب کا وزن 65 کلو...
Top