خاکہ کشی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے ذہن میں ایک کھیل آیا ہے پتہ نہیں آپ کو پسند آئے گا یا نہیں۔
سوچتا ہوں کیوں نا محفل کے اراکین کی خاکہ کشی کی جائے۔ ہر رکن اپنی مرضی کے ممبر کی خاکہ کشی کرے دیکھتے ہیں وہ کہاں تک خاکہ کشی کرنے میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ چونکہ ہر دفعہ قربانی کا بکڑا شمشاد بھائی ہی بنتے ہیں اس لیے اس دفعہ بھی خاکہ کشی شمشاد بھائی سے شروع کرتے ہیں۔

رنگ گندمی، چہرہ تھوڑا سا لمبا، چھوٹے لیکن پتلے کان (پتلے سے مراد سننے میں پتلے) ناک تھوڑی سی لمبی، سر کے درمیان سے گنجے:grin: چھوٹی چھوٹی مونچھے، ماتھا چمکدار باقی آپ سب بتائیں
 
تیشہ

محفلین

:battingeyelashes: غلط بلکل ہی غلط :battingeyelashes:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ذرا کانوں‌ کو پکڑ کر کھینچیں اگر پھر بھی افاقہ نہ ہو تو گال پر ایک تھپڑ لگائیں۔
پھر ضرور آجائے گی:p

اس عمل کا آواز سے کیا تعلق :grin: ویسے باقی آواز تو آئی تھی جن کا آپ نے نام لیا تھا بس نام کی آواز نہیں آئی تھی :tongue:
 
تیشہ

محفلین
ہیلو ہیلو ہیلو ۔۔ خرم کہاں ہو ؟ ابھی میں نے آپکا وائس میسج سنا ُ ،، ابھی کرسکتے ہو تو کرلو دوبارہ ۔۔، میں گھر پے ہوں چند منٹ کے لئے ۔ ۔
جب آپ کرتے ہو تب میں نہیں ہوتی ۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہیلو ہیلو ہیلو ۔۔ خرم کہاں ہو ؟ ابھی میں نے آپکا وائس میسج سنا ُ ،، ابھی کرسکتے ہو تو کرلو دوبارہ ۔۔، میں گھر پے ہوں چند منٹ کے لئے ۔ ۔
جب آپ کرتے ہو تب میں نہیں ہوتی ۔

اب تو میں کام پر ہوں رات کو ہی کر سکوں گا اب :rolleyes:
 
سوال: خاکہ اور نقشہ میں کیا فرق ہے؟

جواب: خاکہ لکیروں کا ایسا نقش ہے جو کسی شئے یا مقام کی جسامت اور خارجی بناوٹ ظاہر کرتا ہے جبکہ نقشہ داخلی تفصیلات بھی بیان کرتا ہے۔
 
Top