نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    قصیدہ بردہ شریف

    امن تذکرجیران بذی سلم مزجت دمعاجری من مقلۃ بدم لگدااے کہ تنوں ذی سلم دے سجن یادآگئے نیں جنہاں دی یاد وچ تو خون دے اتھرو روہیا ایں (سید سبط الحسن ضیغم) جاں چت آون تیرے تائیں ساتھی ذی سلم دے نین تیرے رت ہنجوروون، مارن دردالم دے (سید وارث شاہ) جدیاد کراں دل اپنے اتے ساتھی ذی سلم دے روون ہنجوں چھم...
  2. خرم شہزاد خرم

    قائد اعظم اور پاپا جی کی تصویر ڈئزائن کروانی ہے

    یہ جس طرح قائد اعظم کی تصویر ہے اسی طرح اور اسی سائز میں والد صاحب کی تصویر بھی کاٹ کر ڈیزائن کروانی ہے جو اس کام کو کر سکتا ہے پلیز جلدی کر دیں کل افتتاح ہے اور میں چاہتا ہوں کل یہ دیورا پر لگی ہو اگر آج یہ تیار ہو جاتی ہے تو رات کو یا صبح میں پرنٹ کروا کر اور فریم کروا کر لگا سکتا ہوں اس کا...
  3. خرم شہزاد خرم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    السلام علیکم۔ "دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی"
  4. خرم شہزاد خرم

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں کچھ دیر بعد
  5. خرم شہزاد خرم

    یہ میں کہنے ہی والا تھا

    آپ میں سے بہت سے دوست جانتے ہونگے کہ عبدالاحد کون ہیں اور جو نہیں جانتے ان کو یہ بتا دوں کے عبدالاحد کے لطفے اس کے علاوہ تو یہ چاکلیٹ مجھے دے دو اور اس کے علاوہ عبدالاحد کی حاضر دماغی کے بارے میں لکھ چکا ہوں ۔ کل رات ایک اور بات ہوئی وہ بھی بتاتا ہوں دو دن پہلے پیارے عبدالاحد کی سالگرہ تھی اور...
  6. خرم شہزاد خرم

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    کل رات میں نے پلاؤ کھایا۔ بہت مزے کا تھا اتنے مزے کا تھا کہ میں اس کے بارے میں لکھنے پر مجبور ہوگیا۔ یو تو کہا جا رہا ہے کہ اس پلاؤ میں سب کا حصہ ہے۔ یعنی بھابھی کہتی ہیں کہ کوفتے میں نے بنائے تھے، بیگم کہتی ہے کہ چمچہ میں نے گمایا تھا اور اس طرح ایک دفعہ چمچہ تو میں نے بھی گمایا تھا:p تھوڑا سا...
  7. خرم شہزاد خرم

    ایک غزل اصلاح کے لیے

    بات کرتا رہا سمندر سے کوئی بولا نہیں تھا اندر سے اپنی مستی میں مست رہتا ہوں یہی سیکھا ہے بس قلندر سے ہم خدا ہیں مگر ہیں پتھر کے آ رہی ہے صدا یہ مندر سے ایک رشتہ تھا دشت سے میرا ایک رشتہ رہا سمندر سے بات جیسی بھی ہو مگر خرم بات کرتا ہے دل کے اندر سے
  8. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    السلام علیکم کچھ دنوں سے نور سحر بیمار ہے کبھی کھانسی ہو جاتی ہے اور کبھی بخار اور آج کل سینے میں ریشا ہے جس کی وجہ سے ساری رات نہیں سوتی اور کھانستی رہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ نور سحر کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  9. خرم شہزاد خرم

    تاسف ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب کے لیے مغفرت کی دعا

    کل رات کو میرے استاد جناب ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب وفات پا گے ہیں جن کا نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زلفی صاحب کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زلفی صاحب اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
  10. خرم شہزاد خرم

    عباس تابش آخری بار کہیں بار ملے ہیں تجھ سے از عباس تابش

    کم سخن ہیں پسِ اظہار ملے ہیں تجھ سے ملنا یہ ہے تو کئی بار ملے ہیں تجھ سے جانتے ہیں کہ نہیں سہل محبت کرنا یہ تو اک ضد میں مرے یار ملے ہیں تجھ سے تیز رتارئ دنیا کہاں مہلت دے گی ہم سرِ گرمی بازار ملے ہیں تجھ سے کبھی لاتے تھے ترے واسطے جو شاخِ گلاب وہ بھی اب کھینچ کے تلوار ملے ہیں تجھ سے...
  11. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹراکیڈمی رجسٹر کیسے کرواتے ہیں

    السلام علیکم۔ کسی بھائی کو اگر پتہ ہو تو تفصیل سے بتائیں کہ کمپیوٹر اکیڈمی کیسے اور کہاں رجسٹر کرواتے ہیں۔ اور اس کے لیے کیا کیا درکار ہوتا ہے۔ اس بارے میں تفصیل چاہے
  12. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ساتھ نام اللہ کے السلام علیکم! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین۔ کچھ اور کہنے سے پہلے مقصد کی طرف آتا ہوں۔ انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں کمپیوٹر اکیڈمی اور کمپیوٹر رپیرنگ سنٹر اور سیل سنٹر شروع کرنا ہے۔ گوہ کے کچھ اتنا بڑا پروجیکٹ...
  13. خرم شہزاد خرم

    بنت شبیر کا بچپن

    میں، @نازپری ، بنت شبیر سینئیر اور بنت شبیر جونئیر اکثر گھر میں اردو محفل پر بات چیت کرتے رہتے ہیں کہ آج کیا ہوا اور کس نے کیا کہا۔ دو چار دن پہلے میں اپنا پُرانا سامان دیکھ رہا تھا کہ وہاں سے تصویریں نکل آئیں اور تصویریں بھی بنت شبیر کے بچپن کی کچھ شرارت تھیں اور کچھ عجیب سی تھیں۔ اس وقت ہم...
  14. خرم شہزاد خرم

    بارے کمپیوٹر کے

    السلام علیکم امید ہے آپ سے خیریت سے ہونگے۔ مجھےکمپیوٹر کے حوالے سے مکمل معلومات چاہیں اس لیے یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں جن دوستوں کو کمپیوٹر کے بارے میں بہترین معلومات ہیں وہ یہاں ارسال کر کے میرے ساتھ ساتھ بہت ساروں کی دعائیں جمع کرتے جائیں شکریہ۔ میں ساتھ ساتھ سوال کرتا جاؤں گا میرے علاوہ کوئی...
  15. خرم شہزاد خرم

    انگوٹھا چوسنا آپ کی نظر میں کیسا ہے

    جب ہماری شہزادی پیدا ہوئی تو اس کو دو دن کے لیے نرسری میں شیشہ کے اندر رکھا گیا۔ جب میں دیکھنے گیا تو کیا دیکھتا ہوں اپنے ہاتھ کو چوس رہی ہے۔ بڑے کہتے ہیں انگوٹھا چوسنے والا بچہ صبر والا ہوتا ہے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے اس کا اندازہ میں نے اس بات سے لگایا ہے کہ جب نورِ سحر کو بھوک لگتی ہے تو وہ...
  16. خرم شہزاد خرم

    کوریج: جشنِ دس لاکھ پیغامات برائے اردو محفل

    جشنِ دس لاکھ کوریج پروگرام السلام علیکم اردو محفل اور مہمانِ گرامی ویسے تو آپ مجھے جانتے ہی ہوں گے کہ میں اکثر و بیشتر اردو محفل کی سالگرہ میں کوریج کرتا رہتا ہوں جس میں میرا ساتھ اردو محفل کے اراکین دیتے ہی رہتے ہیں۔ آج کا پروگرام سالگرہ کے جشن کا نہیں بلکہ اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات مکمل...
  17. خرم شہزاد خرم

    سپاہی ہو تو کیسا ہو

    سپاہی مقبول کے بارے میں سنا تھا لیکن تفصیل کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ آج ہی حسیب نذیر گِل بھائی کا تھریڈ "آئیے ایسے غازیوں کو سلام کرتے ہیں" آنکھوں سے آنسوں نکل آئے اور سوچا میں بھی کچھ لکھوں۔ لیکن پہلے ہی میرے منہ سے یہ مصرعہ نکلا کہ " مرے الفاظ کیا دیں گے" کہ اتنی عظیم ہستی کے لیے میرے یہ ٹوٹے پھوٹے...
  18. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد بنت شبیر ، امام عالم اور عبدالاحد کو مبارک ہو

    السلام علیکم کچھ دن بہت مصروف رہا۔ اس لیے ٹھیک سے وقت نہیں دے سکا۔ پہلی مبارک امام عالم اور عبدالاحد کے ساتھ ساتھ ہم سب گھر والوں کو بھی ہے کیوں کے ہمارے بڑے بھائی کے ہاں اللہ تعالیٰ نے چاند سی بیٹی عطا فرمائی ہے۔ اس کے آنے سے اب سحر کی کمپنی بھی ہو گی ہے دونوں میں چار ماہ کا فرق ہے اس لیے ان...
  19. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تصاویر کو شائع کرنے کا دفاع کرتے ہیں؟ (نعوز باللہ)

    آج فیس بک پر یہ پیچ دیکھا اور دیکھتے ہی سی این این کی ویب سائیٹ پر گیا تو وہاں یہ سوال موجود تھا اور لوگ جاب بھی دیے رہے تھے۔ اس وقت تو 32 فیصد ووٹ نہیں والوں نے دیے تھے اور 68 فیصد ہاں والوں نے دیے تھے سب لوگ اس کو شئر کر رہے ہیں تو میں نے بھی آپ کے ساتھ شئیر کر دیا آپ بھی دیکھیں اور ووٹ دیں شکریہ
  20. خرم شہزاد خرم

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    آج پاکستان اور انڈیا کے درمیان وارم اپ میچ ہے انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا ہے دیکھتے ہیں اس میچ کا کیا ہوتا ہے
Top