نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    دنیا بدلی جا سکدی اے

    سچی دساں! دنیا اُتے رِزق بڑا اے، تهوڑا نئیں، فلسفہ لما چوڑا نئیں۔ کانی وَنڈ جے ساوِیں کریئے، خلقت روٹی کها سکدی اے، دنیا بدلی جا سکدی اے۔ ۔۔۔ سرفراز صفیؔ
  2. عبدالقیوم چوہدری

    کمبل کہانی

    ایک روز بازار سے گزر رہا تھا کہ نظر ایک غریب الدیار تاجر پر پڑی جو صدا لگاتا تھا کمبل لے لو ، نرم گرم کمبل لے لو۔ ھم وقت پاٹنے کو رُکے اور معائنہ اس یک پارچہ کا کیا جسے وہ ساہوکار کمبل بتلاتا تھا۔ سوچا کہ اُمراء کی نگاہِ التفات سے نہ صرف مال کی قدر بڑھتی ہے بلکہ دل غریب تاجر کا بھی بہل جاتا ہے۔...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    نیناں والا جال وچھائی جانّی ایں

    نیناں والا جال وچھائی جانّی ایں کاہنوں سانوں قید سنائی جانّی ایں سُنجی تھاویں دے کے زہر محبت دا مِٹھّیے سانوں مار مکائی جانّی ایں نہما نہما ہاسّا ہسّی جانّی ایں ہولی ہولی پیار ودھائی جانّی ایں پہلے اکھّاں گھٹ شراباں جہیاں نے کہڑی گلّوں کجّل پائی جانّی ایں ٹھنڈے دل نوں ٹھنڈے ٹھنڈے موسم وچ...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    منو بھائی دودھ وچوں اُڈ گئی چَٹیائی

    دودھ وچوں اُڈ گئی چَٹیائی تے چَٹنی چُوں کَٹھیائی لَونگاں دے لشکارے مُکے وَنگاں دی چھنکار تے اُچے شَملے والیاں دی وڈیائی یاداں وچوں چَیتے بُھل گئے چَیتیاں وِچوں شکلاں تے اکھاں چوں شَنائی َگَلاں وِچوں باتاں گَئیاں باتاں وچوں معنی مطلب قلماں چوں رُشنائی معاف کریں میرے جَھوٹھے مُوہنوں نکل گئی...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پھیکے کی کہانی

    کل پھیکے کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔۔! سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔! جانے کون ملنے آیا تھا۔۔۔! میں جانتا تھا پھیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سنائے گا۔۔۔! وہی ہوا شام کو بیٹھک میں آ کر بیٹھا ہی تھا کہ پھیکا چلا آیا۔۔۔! حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔! صاحب...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیا آپ یہ بول سکتے ہیں ؟

  8. عبدالقیوم چوہدری

    حیرت انگیز روبوٹ

    کیا شاندارروبوٹ ہے۔اس کی موجودگی میں بندے کو خود سے کوئی کام کرنے کی ضرورت نہیں۔یقیناًآپ بھی اس کی خوبیاں جاننا چاہیں گے۔ یہ ایک ایسا فی میل روبوٹ ہے جسے ہر کوئی آسانی سے افورڈ کر سکتا ہے۔ خرچہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ ایک دفعہ آپ کے گھر آجائے تو سمجھ لیں سکون ہی سکون ہے۔ اگر آپ کو کھانا بنانا...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے

    غالباً 1995 کی بات ہے، میرے دوست شہزادصغیر نے مجھے ایک عظیم خوشخبری سنائی کہ 3.5 ایم بی کی ہارڈ ڈسک مارکیٹ میں آگئی ہے مجھے یاد ہے ہم سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔ آج 100 جی بی والی ڈسک بھی چھوٹی لگتی ہے۔ وہ پینٹیم فور جو سٹیٹس سمبل سمجھا جاتا تھا آج کسی کو یاد ہی نہیں حالانکہ صرف چھ...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تلخ نوائی - میری وفات

    سرما کی ایک یخ زدہ ٹھٹھرتی شام تھی جب میری وفات ہوئی۔ اس دن صبح سے بارش ہو رہی تھی۔ بیوی صبح ڈاکٹر کے پاس لے کر گئی ۔ ڈاکٹر نے دوائیں تبدیل کیں مگر خلافِ معمول خاموش رہا۔ مجھ سے کوئی بات کی نہ میری بیوی سے۔ بس خالی خالی آنکھوں سے ہم دونوں کو دیکھتا رہا۔ دوپہر تک حالت اور بگڑ گئی۔ جو بیٹا...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    دولے شاہ کے چوہے

    بچپن سے لے کر اب تک شاہ دولے کے ’چوہے‘ کہلائے جانے والے افراد میرے لیے قابل رحم بھی رہے ہیں اور قابل احترام بھی۔ بچپن میں گاؤں کی گلیوں میں بھیک مانگنے کے لیے آنے والے ان مخصوص لوگوں سے مجھے خاص انسیت تھی۔ سبز چولا، گلے میں موجود بڑے بڑے منکڑے (پتھر) والے ہار، ایک خاص ہیئت کا سر اور پھر جب یہ...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    آؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آؤ جِیبھاں بنئیے چُپ دی جیل بھنن لئی کھنگھورا نہیں للکارچاہی دی اے آؤ سورج بنئیے کوٹھی لگے قیدیاں وانگ کنبدے ہوئے دِیویَاں دی لو رات دا غرور نہیں توڑ سکدی آؤ بدل بنئیے تریل وانگوں ترِپ ترِپ چوندے ہنجواں نال تھیائی دھرتی دی تس نہیں بجھنی آؤ پگاں بنئیے کیوں جے ویلا لک تے لمکدے والاں نال گُت...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عید ختم سوال شروع - گل نوخیز اختر

    فرض کیا عید پر آپ نے رشتہ داروں کے بچوں کو ٹوٹل دس ہزار روپے عیدی دی۔ اور جب عید کے دن آپ کے بچے اُن کے گھر گئے تو اُنہیں بھی سارے رشتہ داروں کو ملا کرلگ بھگ دس ہزارعیدی ملی۔ برابری کے اصول کے تحت آپ کے بٹوے میں نو پرافٹ نولاس کے مطابق پورے دس ہزار ہونے چاہئیں ‘ لیکن جب آپ حساب لگاتے ہیں تو پتا...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیا کا مطلب ہے، لوگوں کو بیوقوف بنانا

    میں اپنی تحریروں میں اقرار کرتا رہتا ہوں کہ میں زندگی بھر نہ کبھی مکمل گاؤں کا ہوا اور نہ کبھی پورا شہری ہوا، بس درمیانی کیفیت میں مبتلا رہا۔ جب ایک برس نارمل سکول گکھڑ منڈی میں پہاڑے یاد کرتا رہا تو میرے بہتر لباس کی وجہ سے میری شامت آتی رہتی۔ امی مجھے ایک بچہ اچکن پہناتیں جیب میں رومال...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کی مدد کا شکریہ عمران خان، اب آپ جاسکتے ہیں!

    ذوالفقار علی بھٹو کو کوئے یار سے سوئے دار تک پہنچانے میں احمد رضا قصوری کی مدعیت اور ائیر مارشل اصغرخان کی تحریک کا کردار اہم تھا۔ ائیر مارشل نے تخت ِ اقتدار الٹنے کا جواز مہیا کیا اور قصوری صاحب نے تختہِ دار کھینچنے کے لیے اپنی صلاحیتیں فراہم کیں۔ بھٹو صاحب کو پھانسی ہوگئی تو احمد رضا قصوری...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد یاز صاحب کے پندرہ ہزار مراسلہ جات

    لیں جی کشمیر کی جنت نظیر وادی میں گھومتے گھماتے، فٹبال ورلڈکپ میں ٹیموں اور میچوں پر تبصرے اٹھاتے بٹھاتے، سیاستدانوں کی درفطنیوں پر برجستہ جملے کستے کساتے، سحری میں چند پراٹھے کھاتے کھلاتے، بے نظیر انکم سپورٹ والے میسج سے پیمنٹ کرتے کراتے، چنگا پھڑیا جے اور جی جی وہی تو کے نعرے لگاتے لگاتے...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ضرورت ہے، ملک ریاض کو از محمد حنیف

    پاکستان کے دو سب سے بڑے مسئلے ایسے ہیں جن پر ہم صحافی لوگ زیادہ بات نہیں کرتے۔ شاید اس لیے کہ ان مسائل سے چیختی چلاتی ہیڈلائن بنانا مشکل ہے اور یہ مسائل اتنے گھمبیر اور ہمہ جہت قسم کے ہیں کہ کسی ٹکر میں بھی فٹ نہیں ہو سکتے۔ لیکن میں نے جب کسی محنت کش، تنخواہ دار، چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والے،...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    ( بامحاورہ اردو ترجمہ:مترجم: صوفی نعمان ریاض) میزبان (زینب بداوی) : آپ کو یہ یقین کیونکر ہے کہ آپ کے پاس وہ مہارت اور تجربہ موجود ہے جس کے ہوتے ہوئے آپ پاکستان جیسے بڑی آبادی والے، متنوع اور پیچیدہ ملک کا نظام چلا سکتے ہیں؟ عمران خان: پاکستان کے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ دراصل بالکل وہی مسئلہ جو...
  19. عبدالقیوم چوہدری

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    چند دن پہلے ریحام سے واٹس ایپ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے اپنی کتاب کے اردو ترجمہ کی ”ہم سب“ پر سلسلہ وار اشاعت کے حوالے سے رابطہ کیا۔ کچھ باتیں گپ شپ کے انداز میں اور کچھ فطری تجسس کے باعث میرے سوالات کے جوابات میں بھی سامنے آئیں۔ میں نے ان سے اپنی گفتگو اور سوالات کو پبلک کرنے کی اجازت...
  20. عبدالقیوم چوہدری

    خلا میں پاکستانی فٹبال

Top