تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیرک

محفلین
راولپنڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق جاں بحق ہو گئے۔
 

فرقان احمد

محفلین
نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔



سماء نیوز کے مطابق چھریوں کا وار سے شہید کیا گیا ہے۔

اب تک متضاد اطلاعات ہی سامنے آ رہی ہیں۔ زیادہ امکان ہے کہ فائرنگ ہوئی ہو گی۔ چھریوں کے وار سے متعلق خبر سچ نہیں لگتی ہے۔ واللہ اعلم!
 
ان کے بیٹے مولانا حماد الحق حقانی کے مطابق گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیا ہے۔
بحریہ ٹاؤن میں تو کافی سیکورٹی ہوتی ہے اور سی سی ٹی وی بھی موجود ہیں۔
 
اب تک متضاد اطلاعات ہی سامنے آ رہی ہیں۔ زیادہ امکان ہے کہ فائرنگ ہوئی ہو گی۔ چھریوں کے وار سے متعلق خبر سچ نہیں لگتی ہے۔ واللہ اعلم!
بیٹے کا بیان یہی ہے کہ گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top