تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

جگمگائے گا سمیع الحق کا نام
راہ حق لاکھوں کو وہ دکھلا گئے
لب پہ تھی جام شہادت کی دعا
جو انہیں مطلوب تھا وہ پا گئے
. . . انوار عزمی . . . .
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top