نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    تاریخِ حکمرانِ ھندوستان

    =(تاریخِ حکمرانِ ھندوستان)= غوری سلطنت سے نریندر مودی تک  غوری سلطنت 1 = 1193 محمد غوری 2 = 1206 قطب الدین ایبک 3 = 1210 آرام شاہ 4 = 1211 التتمش 5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ 6 = 1236 رضیہ سلطان 7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ 8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ 9 = 1246 ناصرالدين محمود 10 = 1266 غیاث...
  2. خالد محمود چوہدری

    ایک مسئلہ

    مجھے اردو محفل اور بعض دیگر سائٹس میں شامل کی گئی تحریر اس طرح نظر آتی ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟
  3. خالد محمود چوہدری

    کڑہی پتا کا درخت “ میٹھا نیم “

    آج نماز جمعہ سے واپسی پر کڑھی پتا کے درخت پر لگے پھل دیکھے تو نیٹ پر سرچ کرنے سے یہ تحریر ملی سوچا محفل میں شئیر کردیں۔ کڑہی پتا کا درخت “ میٹھا نیم “ (کڑہی پتے کا درخت ) Curry tree برصغیر میں زمانہ قدیم سے آیو ویدک سسٹم میں مختلف دواؤں کی حیاتیاتی سرگرمیوں کو ظاہر کرتا ہے انڈین کھانوں کا...
  4. خالد محمود چوہدری

    میاں بیوی محفلین

    اگر محفلین برا نا منائیں تو بتائیں کہ اردو محفل کے فورم پر کون کون محفلین میاں بیوی کے رشتہ سے بھی منسلک ہیں۔۔۔۔۔۔
  5. خالد محمود چوہدری

    تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

    کل بروز جمعۃ المبارک میرے ابو جی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. خالد محمود چوہدری

    اسرائیلی وزیر اعظم بدعنوانی کے الزامات کی زد میں

    اسرائیلی وزیراعظم سے پولیس کی پوچھ گچھ جاری اسرائیل کی پولیس نے جمعہ دو مارچ کو ملکی وزیراعظم سے کرپشن الزامات کے تحت چھان بین کی ہے۔ تازہ پوچھ گچھ ٹیلی کام سیکٹر میں اُن کی مداخلت سے متعلق ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور اُن کی اہلیہ کو کرپشن کے بعض الزامات کا سامنا ہے۔ ان...
  7. خالد محمود چوہدری

    سی آئی اے کے سابق افسر کے 9/11 کے بارے میں انکشافات

    *⭕Spot CIA 9/11-Confession* امریکی سی آئی اے کے سابق افسر نے ہسپتال، بِسترِ مرگ پر سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اُس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا، مزید یہ بھی بتایا گیا کہ جو طیارے اس واردات میں استعمال ہوے، وہ سب *ریموٹ کنٹرولڈ، اور خالی تھے* اور ان طیاروں کا سگنل ریسیور...
  8. خالد محمود چوہدری

    دعا دعا کی درخواست

    میرے والد صاحب رات سے دل کی شدید تکلیف کی وجہ سے امراض قلب کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہوئے ہیں ۔احباب سے انکی کامل شفایابی کیلئے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ نہیں صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے
  9. خالد محمود چوہدری

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    معروف ماہر امور خانہ داری زبیدہ آپا کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ 4اپریل 1945کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں جبکہ ان کی عمر 72 سال تھی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ زبیدہ طارق جو زبیدہ آپا کے نام سے معروف تھیں کچھ عرصے سے بیمار تھیں، ان کے شوہر کا نام طارق مقصود ہے، جن سے ان کی شادی 1966میں انجام...
  10. خالد محمود چوہدری

    تھائی لینڈ: فراڈ کے مجرم کو 13275 سال قید کی سزا

    تھائی لینڈ میں ایک عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13275 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھراڈلوک نے ایک پونزائی سکیم چلانے کا اعتراف کیا جہاں اس نے اپنے سرمایہ کاروں کو انتہائی زیادہ منافع دینے کے وعدے کیے تھے۔ کیتیتھراڈلوک کی اس سکیم کا نشانہ 40000 لوگ بنے اور انھوں نے اس کی کمپنیوں...
  11. خالد محمود چوہدری

    میرا مسئلہ

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے کمپیوٹر /لیپ ٹاپ پر اردو محفل میں انگریزی نہیں لکھ سکتا اگر زبان (کیبورڈ کی) انگریزی منتخب کرتا ہوں تو کچھ بھی ٹائپ نہیں کر سکتا۔ اردو کے درمیان اگر کوئی انگریزی زبان کا لفظ یا جملہ لکھنا ہو تو ورڈ وغیرہ میں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ سے کام چلانا پڑتا ہے۔
  12. خالد محمود چوہدری

    ذیابیطس اسباب علامات و علاج

    آج طبیعت کچھ زیادہ خراب ہے ذیابیطس کی وجہ سے کمزوری جوڑوں اور پٹھوں کا درد ناقابل برداشت ہو گیا نیٹ پر تلاش کرنے سے یہ تحریر ملی۔ سوچا یہاں شئیر کرتے ہیں ہو سکتا ہے کوئی اچھا مشورہمل جائے ذیابیطس اسباب علامات و علاج ذیابیطس ذیابیطس جس کو عرف عام میں شوگر بھی کہا جاتا ہے اس بیماری میں خون میں...
  13. خالد محمود چوہدری

    بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں (مہندر سنگھ بیدی سحر)

    نت نت کا یہ آنا جانا میرے بس کی بات نہیں دربانوں کے ناز اٹھانا میرے بس کی بات نہیں ساقی مے ساغر پیمانہ میرے بس کی بات نہیں صرف انہی سے دل بہلانا میرے بس کی بات نہیں عشق و محبت کیا ہوتے ہیں کیا سمجھاؤں واعظ کو بھینس کے آگے بین بجانا میرے بس کی بات نہیں مرنا تو لازم ہے اک دن جی بھر کے اب جی تو لوں...
  14. خالد محمود چوہدری

    بزم دنیا جس کو کہتے ہیں وہ پاگل خانہ تھا ( ناطق گلاوٹھی)

    بزمِ دنیا جس کو کہتے ہیں وہ پاگل خانہ تھا ہم نے خود دیکھا ہے مطلب کا ہر اک دیوانہ تھا باغباں یہ چار تنکے تھے پڑے رہتے کہیں نخل ماتم پر بھی کیا بھاری مرا کاشانہ تھا اے شب ہجراں زیادہ پاؤں پھیلاتی ہے کیوں بھر گیا جتنا ہماری عمر کا پیمانہ تھا ڈھونڈو تو بت بھی یہیں مل جائیں گے مرد خدا ہم نے دیکھا ہے...
  15. خالد محمود چوہدری

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے (علامہ اقبالؒ)

    مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے مجنوںنے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے نظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے واعظ کمال ترک سے ملتی ہے یاں مراد دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھونڈ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے مانند خامہ تیری زباں پر ہے حرف...
  16. خالد محمود چوہدری

    مومنؔ چلا ہے کعبہ کو اک پارسا کے ساتھ (مومن خان مومن)

    مومنؔ چلا ہے کعبہ کو اک پارسا کے ساتھ دل بستگی سی ہے کسی زلف دوتا کے ساتھ پالا پڑا ہے ہم کو خدا کس بلا کے ساتھ کب تک نبھائیے بت ناآشنا کے ساتھ کیجے وفا کہاں تلک اس بے وفا کے ساتھ یاد ہوائے یار نے کیا کیا نہ گل کھلائے آئی چمن سے نکہت گل جب صبا کے ساتھ مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی آخر...
  17. خالد محمود چوہدری

    عہدے سے ہٹا کر بھی تسلی نہ ہوئی ، اب عائشہ ممتاز کیخلاف حکومت پنجاب نے سخت ترین قدم اٹھا لیا

    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانیوں کو غیرمعیاری اور غلاظت سے بھرپور کھانے کھلانے والوں کو نکیل ڈالنے والی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کیخلاف کرپشن کے الزامات پر تفتیش کا امکان ہے جبکہ ان کے ڈرائیور کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ انکوائری موجودہ عہدیدارکی درخواست...
  18. خالد محمود چوہدری

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں

    دودھ پینے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دو پاکستانیوں کا مشکور ہوں‘ یہ دونوں 2016ءمیں پوری قوم کے محسن ہیں اور قوم کو کھڑے ہو کر ان کےلئے تالیاں بھی بجانی چاہئیں اور ان کا شکریہ بھی ادا کرنا چاہیے‘یہ دونوں پاکستانی کون ہیں؟ پاکستان کے پہلے محسن بیرسٹر ظفراللہ ہیں اور...
  19. خالد محمود چوہدری

    خدا کس کی سنتا ہے! اشفاق احمد

    خدا کس کی سنتا ہے! اشفاق احمد ہم اہلِ ’’زاویہ‘‘ کی طرف سے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ ابھی تھوڑی دیرپہلے جب ہم میز کے گرد جمع ہو رہے تھے تو ہم دریاؤں، پانیوں اور بادلوں کی باتیں کر رہے تھے اور ہمارے وجود کا سرا ،اندرونی حصہ ، پانیوں میں بھیگا ہوا تھا اور ہم اپنے اپنے طور پر دریاؤں کے منبع...
Top