تاسف میرے ابو جی انتقال کر گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدصابر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ بہت آسانیاں فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے حسنات قبول فرمائے، سیئات سے درگزر فرمائے، درجات بلند فرمائے اور آپ سمیت لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

یاز

محفلین
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والدِ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کی تمام فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top