میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی
سوہنے نبی جیہا شان نا کوئی
علم سب توں ودھیاایہو
قرآن جیہا قرآن نا کوئی
قرآن حدیث تے جےعمل کرے
مسلمان جیہا انسان نا کوئی
اپنے آپ نوں ہی اُچا جاناں
میں منّا تیرا فرمان نا کوئی
خالد جو توں فِرقے بَنھّے
تیرے جیہا شیطان نا کوئی
پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ
ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی...
نام: چوہدری خالد محمود گورایا
عرفیت: خالد چوہدری
تعلیم: چٹا ان پڑھ
روزگار: محنت مزدوری
مجھ میں کوئی بات ایسی نہیں جس پر فخر کروں۔ بس پاکستان اور اردو سے عشق ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے بھائیو مجھے اردو ٹائپینگ میں ایک دشواری پیش آرہی ہے امید کرتا ہوں کہ آپ کچھ مدد کر پائیں گے۔ میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور مائکروسوفٹ ورڈ 2010 میں اردو لکھتا ہوں۔پہلے سب ٹھیک تھا۔ میں نہیں جانتا کہ مجھ سے کیا تبدیلی ہو گئی...