تھائی لینڈ میں ایک عدالت نے فراڈ کے ایک مجرم کو 13275 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 34 سالہ پوڈٹ کیتیتھراڈلوک نے ایک پونزائی سکیم چلانے کا اعتراف کیا جہاں اس نے اپنے سرمایہ کاروں کو انتہائی زیادہ منافع دینے کے وعدے کیے تھے۔ کیتیتھراڈلوک کی اس سکیم کا...