نیرنگ خیال اکتوبر 27، 2012 سب کو عید مبارک۔ میرے یہاں عید نماز ۸بجے ہوگی۔ باقی احباب اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔
نیرنگ خیال اکتوبر 15، 2012 تم بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباً۔۔۔۔میں نے بھی اک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
نیرنگ خیال اکتوبر 11، 2012 کل رات بہت غور کیا ہے سو ہم اے جون........ طے کر کے اٹھے ہیں کہ تمنا نہ کریں گے
نیرنگ خیال اکتوبر 8، 2012 میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ... بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے