اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
اتنیی جلدی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی۔ اک تو رات میں اپنی بہنا کی فرمائش پر ساڑھے دس تک آنلائن بیٹھا رہا۔ اور اوپر سے مجھے ہی یہ کہا جارہا کہ کہیں میں اعتراض نہ کر دوں۔ :(
مقدس
مقدس
کوئی نہیں بھیااا۔۔ اس وقت تو میں ابھی جاب سے واپس آئی تھی اور آپ سونے چلے گئے۔۔۔ ناٹ نائس
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلو آج میں دوبارہ آؤں گا اور سب کھوٹا کھرا الگ الگ ہو جائے گا۔ :)
مقدس
مقدس
اسی ٹاٹائم پر سونے نہیں چلے جانا۔۔ تب میں واپس آ رہی ہوتی ہوں آفس سے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دس پندرہ منٹ اور سہی۔ ہو ہو ہو :)
مقدس
مقدس
اففففففففف جی نہیں۔۔۔ کیسے بھائی ہیں اتنی کم دیر کے لیے ویٹ کریں گے بہن کا۔۔۔ گندے بچے بھیا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے صبح جلدی اٹھنے کی عادت ہے۔ تو دیر تک جاگنے سے نیند پوری نہیں ہوتی۔ پر آج آنلائن رہوں گا۔ پکا۔۔۔۔ :)
مقدس
مقدس
میں بھی صبح چھ بجے اٹھتی ہوں بھیا اور رات دو بجے سوتی ہوں۔۔۔ مجھ سے سیکھیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا سیکھوں؟؟؟ میں تو چھ بجے نہیں اٹھتا۔ میں تو 5بجے تک اٹھ جاتا ہوں۔ ہا ہا ہا
مقدس
مقدس
بھیا اتنی جلدی سو کر تو اٹھنا بنتا ہے ناں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:( :( اگر 12 بجے آدمی سوئے اور 5 سے پہلے اٹھے تو یہ جلدی ہے کیا :(
مقدس
مقدس
جی ہاں بھیا جی :):):):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ دو مہینوں بعد بھی آپکا کوا سفید ہی ہے۔ ہا ہا ہا
مقدس
مقدس
دو سال بعد بھی ہو گا بھیا۔۔ لولززز
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کوئی بات نہیں میں دوسال بعد بھی ایسا اک جملہ لکھ لوں گا۔۔۔ :) ہا ہا ہا
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااا
Top