نیرنگ خیال دسمبر 12، 2012 I tried so hard... and got so far... but in the end.. it doesn't even matter
عمراعظم دسمبر 11، 2012 سر آپ نے غور سے نہیں دیکھا۔۔۔اس کے ہاتھ میں بڑی سی چحتری تھی۔وہی لے کر وہ بھاگ گیا تھا۔
نیرنگ خیال دسمبر 8، 2012 شبِ فِراق سے آگے ہے آج میری نظر ۔۔۔۔۔ کہ کٹ ہی جائے گی یہ شامِ بے سحر پھر بھی
نیرنگ خیال دسمبر 1، 2012 Paint my love, You should Paint my love.... awesome song listening after years...
نیرنگ خیال نومبر 22، 2012 اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے
اداس ہونٹوں پر مسکراہٹ کے پھول آئیں تو جان لینا۔۔۔۔ کہ دل کے اندر کی کچھ اداسی بہت اداسی میں ڈھل رہی ہے