نیرنگ خیال دسمبر 25، 2012 سلجھا ہوا سا شخص سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ۔۔۔۔ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
نیرنگ خیال دسمبر 22، 2012 تم بھی تو آج مجھ سے کرو کچھ سخن کہ میں ۔۔۔۔۔ نفی ِ انا کے ساتھ ہوں، تم کس کے ساتھ ہو
نیرنگ خیال دسمبر 21، 2012 کیا کہا، پھر تو کہو، ہم نہیں سنتے تیری ۔۔۔۔۔ نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں
نیرنگ خیال دسمبر 21، 2012 آج قیامت آرہی ہے۔بس جیسے ہی امریکہ میں ۲۱ تاریخ ہوگی۔جس جس نے میرے سے بدتمیزیاں کیں ہیں۔ معافی مانگ لے۔ اور میدان حشر میں رسوا ہونے سے بچے۔
آج قیامت آرہی ہے۔بس جیسے ہی امریکہ میں ۲۱ تاریخ ہوگی۔جس جس نے میرے سے بدتمیزیاں کیں ہیں۔ معافی مانگ لے۔ اور میدان حشر میں رسوا ہونے سے بچے۔
نیرنگ خیال دسمبر 18، 2012 جن حضرات پر محفل کا اصول نمبر 7 لاگو ہوتا ہے۔ وہ سدھر کر اس اعلان کو کامیاب بنائیں۔