اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مدیر اعلی مقدس کے خلاف ہم نے پہلے ہی ہڑتال کر رکھی ہے۔ اور ویسے بھی یہ سارے مراسلے DEWپی کر لکھے ہیں :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی بھیااا
نیلم
نیلم
کیاہوا؟جو اتنےنارےلگ رہےہیں،،،مرزا بھائی سیاست میں آگئےکیا؟
مقدس
مقدس
میرا ووٹ بھی ان کے لیے پکا
نیلم
نیلم
اچھا پھرتومیرابھی کرلوایک:)
مقدس
مقدس
ہارے دو ووٹ تو ہوئے ان کے۔۔۔ یہ نین بھیا کو دیکھو ۔۔ مجھ سے جاگنے کا وعدہ کر کے سو گئے گندے بچے
نیلم
نیلم
ہی ہی اچھا،،پھرتوبہت گندےبچےہیں نین بھیا:)
مقدس
مقدس
ان کی پٹائی ہونی چاہیے اب
نیلم
نیلم
یس بلکل ،،،میں تمھارے ساتھ ہوں،،
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کون میرے خلاف سازش کر رہا ہے؟ ہم نے چھاپہ مارا ہے۔ او رمقدس آپکی غیر حاضری لگا دی ہے۔
مقدس
مقدس
خبردار جو میری غیر حاضری لگائی تو۔۔۔ خود ہی غائب تھے بچُو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غیر حاضری لگا دی گئی ہے۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ غائب تھا تو کیا غیر حاضری کسی بھوت نے لگائی ہے۔ اور یہ نیلم کو دیکھو کیسے میری پٹائی پر خوش ہے۔ :(
مقدس
مقدس
بھیااا جی آپ کو کُٹ پڑ جانی اب مجھ سے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکر ہے سٹیٹس میسج پر وہ کٹ والے آئکون نہیں آتے۔ ہوہو ہو ہو بہنا جی میں بھاگ جاؤں گا دھمکی ملنے پر
مقدس
مقدس
بھیااا جی کب تک بھاگیں گے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس جا رہا ہوں۔۔۔۔ بارہ سے اوپر ہو گیا وقت۔ صبح اٹھنا بھی ہے۔ :( ویسے کسی دن تعبیر آپی سے گپ شپ کا پلان ہے۔ اس ویک اینڈ رات کو محفل پر ہی رہا جائے گا۔ تاکہ ان کو بھی تنگ کیا جائے۔ وہ ایویں ہی مزے کر رہی ہیں :)
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی
پھر مزہ آئے گا بھیاا ویک اینڈ پہ جاگتے ہیں سارے
اب سو جائیں گڈ نائٹ سوئیٹ بھیااا اینڈ تھینک یو :):)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔ انشاءاللہ ملتے ہیں صبح بخیر کے بعد۔ تب تک شب بخیر :)
تعبیر
تعبیر
ہاہاہا
جی ضرور بلکہ اچھا ہوگا کہ کسی دن محفل پرآن لائن گیٹ ٹو گیدر رکھی جائے اور یہاں خوب ہلہ گلہ کیا جائے
تعبیر
تعبیر
اور میں مزے کیسے کر رہی ہوں یہ تو بتایا ہی نہیں
Top