اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور جو دو دو مہینے کا ہائیبرنیشن پر جاتے ہو وہ۔۔۔۔ :)
مقدس
تعبیر
تعبیر
ارے نین میرے لیے اپنی نیند خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بس مجھے ٹائم بتا دیں ایک دو دن پہلے کہ میں کب آؤں محفل پر میں ان شاءاللہ کوشش کرونگی اس وقت آنے کی۔ بلکہ کہا تو ہے کہ ایک تھریڈ کھول لیں اور سب سے پوچھیں کہ کس وقت سب ایک ساتھ آ سکتے ہیں یہاں تاکہ خوب ہلہ گلہ کیا جا سکے
مقدس
مقدس
آپی کوئی نہیں ناں۔۔ ایک دن نین بھیا کو جاگنے دیں ساری رات۔۔ ہی ہی ہی مزہ آئے گا
تعبیر
تعبیر
میں اتنی دیر سے آتی ہوں
بےچارے نین تب تک کوشش کے باوجود نہیں جاگ پائیں گے پھر نیند کے نشے میں پتہ نہیں کیا کیا لکھیں گے یہاں
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی آپی۔۔۔ پھر یہی ہو سکتا ہے کہ نین بھیا اپنی نیند پوری کر کے دوبارہ سے اٹھ جائیں توکہ ہوش کچھ تو ٹھکانے ہوں ان کے لولززز
تعبیر
تعبیر
ہاہاہا
یہ بہتر ہے
ویسے آن لائن والا آئیڈیا برا تھوڑی نا ہے کتنے سارے اراکین ہونگے ایک ساتھ ان لائن خوب اچھے اچھے تھریڈز سوچیں گے اور مزا کریں گے
مقدس
مقدس
آپی میں ابھی سے ایکسائیٹڈ ہو رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
تعبیر
تعبیر
ہاہاہا
بس ایک تھریڈ پوسٹ کریں اور وہاں لکھیں کہ آن لائن گیٹ ٹوگیدر کا پروگرام ہے اور کون کون کس وقت آ سکتا ہے۔ آپ اچھے اچھے تھریڈ سوچیں اور ہاں خبردار جو اس دن کوئی ان وزیبل آن لائن ہوا تو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپی میں تو دو دن ویلا ہوں اب۔ یہ آنلائن والا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ اسے عملی جامہ پہنایا جائے۔ اور مقدس بہنا خوب دشمنی نبھائی جا رہی ہے۔ کوئی بات نہیں بچو اللہ دیکھ رہا ہے۔ ہو ہو ہو
تعبیر
تعبیر
لیں میں آج آپ کی وجہ سے بھاگی بھاگی آئی ہوں اور آپ ہیں ہی نہیں یہاں نین۔ڈنر بھی لگا آئی ہوں کہ جس نے جب کھانا ہو کھا لے میں نہیں آؤنگی ان کچن میں ۔
پھر کب رکھ رہے ہیں یہ پروگرام۔پہلے آپ تھریڈز تو سوچو اس دن کے لیے
میں نے ایک تو انتاکشری کا سوچا ہے۔ایک کوئی کوئز ہو بےشک محفلین پر ہو یا جنرل نالج پر،ایک نیکسٹ ممبر کو گانا ڈیڈیکیٹ کریں اور پہلیوں اور اشاروں میں محفل کی شخصیت بوچھیں اور کسوٹی بھی رکھا جا سکات ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی ہم نے کتھے جانا ہے گا۔ ادھر ہی پھر رہے ہیں۔ نتاکشری جیسے پروگراموں میں اپنا کند ذہن تو اکثر جواب دے جاتا۔ :(
تعبیر
تعبیر
تو آپ ہی کچھ اور سوچیں اور بتائیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم آپکے ساتھ ہیں ان تمام دھاگوں میں۔ بس آپ اللہ کا نام لے کر اک پنڈ اور اوپر مذکور دھاگوں کا سلسلہ شروع کیجیئے۔ :)
تعبیر
تعبیر
ہائے میں کیوں؟؟؟لکھتے تو آپ اچھا ہیں
ویسے پہلے ایک دھاگہ کھولنا پڑے گا آن لائن ہلہ گلہ یا ایسے کسی نام سے اور سب سے پوچھنا ہوگا کہ کس دن اور تکنے بجے پھر وہیں اپنی تیاریاں بتائیں گے اور مزید مشورے لینگے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تو بس داغ بیل ڈال دیجیئے ایسے دھاگے کی۔ مداری ہم شروع کر لیں گے۔ :) :) ہم تو بس لکھتے ہیں۔ باقی تو ہماری ذات ہے جو اچھی اتنی ہے کہ چھلکتی ہے تحریر سے۔ ہا ہا ہا
تعبیر
تعبیر
تو آپ ہی یہ نیک فریضہ انجام دے نا تاکہ اچھائی ہر طرف جھلکے اور چھلکے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ساری چھلک ہی نہ جائے :(
تعبیر
تعبیر
ہیچے ہم ہیں نا اسے سمیٹنے کے لیے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سازش لگ رہی مجھے کوئی :(
Top