یاز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • Light at the end of tunnel
    یاز
    یاز
    1000031466.jpg
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    چلیں کسی ٹنل کے اینڈ پہ تو لائٹ نظر آئی!!!
    الف نظامی
    الف نظامی
    بہت خوب!
    اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ہنسی مذاق اور گپ شپ میں تو جو چاہے مصرع گھڑ دیجیے ۔ کوئی حرج نہیں۔ میرا اشارہ تو بہزاد لکھنوی کے طور والےمصرع کی طرف تھا کہ جو آپ نے لکھا۔ معاذ اللہ، شاعر اس میں کس کو للکار رہا ہے ۔ اس شعر کا پہلا مصرع بھی دیکھیں تو کس قدر جرات اور بے باکی ہے اور کس کے سامنے ؟
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    اوہ! سراپا سپاس گزار ہوں کہ آپ نے اس جانب توجہ دلائی اور اب میں درست سمجھی۔ میں نے پہلے اس کو اس نظر سے دیکھنے کی بجائے فقط اس لیے داغ ڈالا تھاکہ اوپر قفل لگانے کی بات ہو رہی تھی۔ ان شاء اللہ احتیاط رہے گی، یہ شعر مکمل اب پڑھا اور واقعی مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    ویسے تو نبیل بھائی کے اعلان سے سب ہی چونک گئے ہیں اور ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ :

    ہیں خواب میں ہنوز، کہ جاگے ہیں خواب سے :thinking:
    نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
    خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
    (راحت اندوری)
    میری بے درد نگاہوں میں اگر بھولے سے
    نیند آئی بھی تو اب خواب کہاں آتے ہیں
    میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    یہاں شا عر گنجائش بڑھانے کے لیے مٹھی کے بجائے بوری کا پریوگ کر سکتا تھا۔لیکن ان نکمے شاعروں سے کاہلی کبھی نہ نکلنے کی۔
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    عاطف بھائی ، یعنی نکمے شاعر کو کچھ یوں کہنا چاہیے تھا؟!:unsure:
    میں تو یک بوری اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک بوری میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    اور اگر بوری کی جگہ تجوری کا پریوگ کر لیا جائے تو خوابوں کے ساتھ رتجگوں کی بھی ضرورت نہ رہے۔اورلگے ہاتھوں کاہلی کے علاج کے کئی تیر بہدف نسخے میسر آجائیں ۔ لیکن اب اس قدر قیمتی مشوروں کی قدردانی کرنےوالوں کا زمانہ نہ رہا۔
    افسوس صد افسوس ۔:):) :)
    سدا نہ باغیں بلبل بولے، سدا نہ باغ بہاراں
    سدا نہ ماپے حسن جوانی، سدا نہ صحبت یاراں
    سیما علی
    سیما علی
    نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجے
    یہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
    حقیتوں نے تو کھل کھل کے نیند اڑا دی ہے
    نئے طلسم بناؤ کہ نیند آ جائے
    سکوں نصیبو اِدھر آؤ اور کوئی تدبیر
    ذرا ہمیں بھی بتاؤ کہ نیند آ جائے
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک سکون اور سکون بھری نیند دونوں عطا فرمائے۔ آمین!
    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے "میں"
    اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    راولپنڈی سے ہوں جناب اس پیج کو جوائن کیا رھنمائ فرمائیں۔۔
    عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    مل گئی تہانوں رہنمائی خٹک صاب۔
    عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    یاز پاء جی اینوں رہنمائی تے فراہم کرو ذرا۔
    یاز
    یاز
    کرتے ہیں کچھ۔
    ویسے ایناں نوں رہنمائی تے چنگی جئی لبھ گئی ہووے گی۔ نئیں یقین تے ایناں نوں وی لبھ کے وکھاؤ
    باسفورس کے عین سامنے
    ز
    زیک
    فیری پر باسفورس کے شمال ترین حصے تک جائیں۔ وہاں پہاڑی پر قلعے سے بہت خوبصورت منظر ہے
    یاز
    یاز
    بس قسطنطنیہ ہی کا قصد ہے۔ ہاں بُرسہ کا ایک دن کا ٹرپ ہو گا ان شاءاللہ
    ز
    زیک
    بورسا؟ سیاحت کے لئے اتنا مشہور نہیں ہے لیکن کچھ جگہیں ہیں
    کتھے رہ گئے اوہ؟
    جلد 3 ملین کا ہدف گننا شروع کریں گے۔
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ان شاء اللہ بھیا ہم اور آپ بہت جلد یہ عظیم الشان مرحلہ بھی دیکھیں گے بس یہ مراسلوں کا موجودہ سلسلہ جاری و ساری رکھنا ہے تاکہ آئندہ سالگرہ کے جشن کے ساتھ ہم تین ملین مراسلوں کا بھی جشن منا سکیں۔
    ز
    زیک
    جلد کیوں ابھی کیوں نہیں؟
    عازمِ ساجیکوٹ آبشار وغیرہ
    یاز
    یاز
    جی، حویلیاں سے ہی راستہ جاتا ہے۔ لیکن وہاں سے کافی دور ہے۔
    وغیرہ میں کچھ اور جگہیں سوچی تھیں، لیکن اسی پہ کافی وقت لگ گیا۔
    ابن توقیر
    ابن توقیر
    تصویریں؟
    حویلیاں سے آگے کتنا فاصلہ ہے بھیا؟
    وغیرہ وغیرہ میں کون سی جگہیں سوچی تھیں آپ نے؟
    یاز
    یاز
    تفصیلات کے لئے ایک مختصر لڑی کا اجراء کیا جائے گا انشاء اللہ۔
    مظفر آباد اور گردو نواح کا کامیاب دورہ شروع
    ز
    زیک
    یہ کیا؟ پچھلے دورے کی روداد مکمل کئے بغیر ہی اگلے پر روانہ ہو گئے؟
    یاز
    یاز
    یعنی تہتر کے آئین کے مطابق روداد مکمل کئے بغیر اگلے سفر پہ جانا ممنوعات میں سے ہے؟
    یاز
    یاز
    ویسے واپسی ہو گئی الحمدللہ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top