یاز

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی بات
    کوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے
    (محشر عنایتی)
    محمداحمد
    محمداحمد
    یاز اُن نیم باز آنکھوں میں۔۔
    :cool:

    یوں بھی ہو سکتاہے۔

    میر ان نیم یاز آنکھوں میں۔ :ROFLMAO:
    یاز
    یاز
    میر تقی میر ان نیم یاز آنکھوں میں!
    کیسا رہے گا؟
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    یہ آخر ہو کیا رہا ہے، میر اور داغ اپنے دفاع میں نہیں آ سکتے تو اب کچھ بھی ہوا کرے گا!!!

    پھر ایک دو ہماری طرف سے بھی:
    سرہانے یاز کے آہستہ بولو
    اور
    نہیں کھیل اے یاز یاروں سے کہہ دو

    اور ہااااااااں سچ!
    یاد اس کی اتنی خوب نہیں یاز باز آ! (واہ واہ، کیا کہنے!)
    دیکھ لو آج ہم کو جی بھر کے
    کوئی آتا نہیں ہے پھر مر کے
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    ڈسکورڈ ڈسکورڈ کر دی نی میں آپے ڈسکورڈ ہوئی
    سدھو نی مینوں بھیج دو ڈسکورڈ، محفل نہ آکھو کوئی؟
    یاز
    یاز
    یہ اس طرح سے ڈسکورڈ میں شامل ہے
    جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے اردو محفل ہے
    لاريب اخلاص
    لاريب اخلاص
    گلوں میں رنگ بھرے محفلین ڈسکورڈ چلے
    چلے بھی جاؤ کہ ڈسکورڈ کا کاروبار چلے
    دلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
    گلیوں سے سر جھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
    جاں نثار اختر
    اہنسا قوت اور طاقت سے آتی ہے۔ یہ قانونِ فطرت ہے۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    بڑی اہم بات ہے۔

    طاقت ہی آپ کو مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کا اہل بناتی ہے۔ ورنہ جرمِ ضعیفی کی سزا تو ہوتی ہی مرگِ مفاجات ہے۔
    یاز
    یاز
    عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد
    محمداحمد
    محمداحمد
    کیا بات ہے!

    بڑے بڑے فلسفوں کو ایک مصرع میں سمو دیتے ہیں اقبال۔
    یہ رات ڈھلتے ڈھلتے رک گئی جواب کے لئے
    کہ تیری آنکھیں جاگتی ہیں کس کے خواب کے لئے
    آخر مل ہی گیا!
    یاز
    یاز
    1000031960.jpg
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    یہ تصویر پوسٹ امیج سے لگائی تھی؟ یہ تو دس دن نہ نکالی۔ 😂
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    سارے ڈبن آلے تر گئے یعنی!
    اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ہنسی مذاق اور گپ شپ میں تو جو چاہے مصرع گھڑ دیجیے ۔ کوئی حرج نہیں۔ میرا اشارہ تو بہزاد لکھنوی کے طور والےمصرع کی طرف تھا کہ جو آپ نے لکھا۔ معاذ اللہ، شاعر اس میں کس کو للکار رہا ہے ۔ اس شعر کا پہلا مصرع بھی دیکھیں تو کس قدر جرات اور بے باکی ہے اور کس کے سامنے ؟
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    اوہ! سراپا سپاس گزار ہوں کہ آپ نے اس جانب توجہ دلائی اور اب میں درست سمجھی۔ میں نے پہلے اس کو اس نظر سے دیکھنے کی بجائے فقط اس لیے داغ ڈالا تھاکہ اوپر قفل لگانے کی بات ہو رہی تھی۔ ان شاء اللہ احتیاط رہے گی، یہ شعر مکمل اب پڑھا اور واقعی مناسب معلوم نہیں ہوتا۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    ویسے تو نبیل بھائی کے اعلان سے سب ہی چونک گئے ہیں اور ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ :

    ہیں خواب میں ہنوز، کہ جاگے ہیں خواب سے :thinking:
    نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے
    خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
    (راحت اندوری)
    میری بے درد نگاہوں میں اگر بھولے سے
    نیند آئی بھی تو اب خواب کہاں آتے ہیں
    میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    یہاں شا عر گنجائش بڑھانے کے لیے مٹھی کے بجائے بوری کا پریوگ کر سکتا تھا۔لیکن ان نکمے شاعروں سے کاہلی کبھی نہ نکلنے کی۔
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    عاطف بھائی ، یعنی نکمے شاعر کو کچھ یوں کہنا چاہیے تھا؟!:unsure:
    میں تو یک بوری اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک بوری میں میرے خواب کہاں آتے ہیں
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    اور اگر بوری کی جگہ تجوری کا پریوگ کر لیا جائے تو خوابوں کے ساتھ رتجگوں کی بھی ضرورت نہ رہے۔اورلگے ہاتھوں کاہلی کے علاج کے کئی تیر بہدف نسخے میسر آجائیں ۔ لیکن اب اس قدر قیمتی مشوروں کی قدردانی کرنےوالوں کا زمانہ نہ رہا۔
    افسوس صد افسوس ۔:):) :)
    سدا نہ باغیں بلبل بولے، سدا نہ باغ بہاراں
    سدا نہ ماپے حسن جوانی، سدا نہ صحبت یاراں
    سیما علی
    سیما علی
    نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجے
    یہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
    حقیتوں نے تو کھل کھل کے نیند اڑا دی ہے
    نئے طلسم بناؤ کہ نیند آ جائے
    سکوں نصیبو اِدھر آؤ اور کوئی تدبیر
    ذرا ہمیں بھی بتاؤ کہ نیند آ جائے
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ پاک سکون اور سکون بھری نیند دونوں عطا فرمائے۔ آمین!
    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے "میں"
    اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
    راولپنڈی سے ہوں جناب اس پیج کو جوائن کیا رھنمائ فرمائیں۔۔
    عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    مل گئی تہانوں رہنمائی خٹک صاب۔
    عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    یاز پاء جی اینوں رہنمائی تے فراہم کرو ذرا۔
    یاز
    یاز
    کرتے ہیں کچھ۔
    ویسے ایناں نوں رہنمائی تے چنگی جئی لبھ گئی ہووے گی۔ نئیں یقین تے ایناں نوں وی لبھ کے وکھاؤ
    کتھے رہ گئے اوہ؟
    جلد 3 ملین کا ہدف گننا شروع کریں گے۔
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    ان شاء اللہ بھیا ہم اور آپ بہت جلد یہ عظیم الشان مرحلہ بھی دیکھیں گے بس یہ مراسلوں کا موجودہ سلسلہ جاری و ساری رکھنا ہے تاکہ آئندہ سالگرہ کے جشن کے ساتھ ہم تین ملین مراسلوں کا بھی جشن منا سکیں۔
    ز
    زیک
    جلد کیوں ابھی کیوں نہیں؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top