قمر بنی ہاشم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت آپ سب کو مبارک ہو۔
عباس دست و بازو ئے سلطان کربلا
روشن ہے جس سے شمع شبستان کربلا
جس کے لہو سے سرخ ہے دامان کربلا
جس کی وفا ہے آج بھی عنوان کربلا
حسن عمل سے جس نے سنوارا حیات کو
ٹھکرا دیا تھا پیاس میں جس نے فرات کو
عباس دست و بازو ئے سلطان کربلا
روشن ہے جس سے شمع شبستان کربلا
جس کے لہو سے سرخ ہے دامان کربلا
جس کی وفا ہے آج بھی عنوان کربلا
حسن عمل سے جس نے سنوارا حیات کو
ٹھکرا دیا تھا پیاس میں جس نے فرات کو
ہر طرف نظر وہ آئے مگر تقدیر میں وہ ہے ہے ہی نہی
اگر اشعار میں وزن برابر نا ہو تو معذرت میں فیی الحال کچا شاعر ہوں