اردو محفل فورم

عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
شکر ہے آپ واپس آگئی ،بہت سے لوگ پاکستان کو چھوڑ کر چلے گئے ہونگے ہمیشہ کے لئے دل برداشتہ ہوکر۔
ہمیں اپنے ملک کو نہیں چھوڑ کر جانا چاھئیے بلکہ اِس کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہنا چاھئیے ۔
جاسمن
جاسمن
کہاں گئی تھیں؟
سیما علی
سیما علی
بٹیا اسلام آباد آئی تھی ۔۔امریکن ایمبیسی ۔۔
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
میں سمجھا تھا کہ آپ امریکہ گئی تھی !
جاسمن
جاسمن
کیا امریکہ کی تیاری ہے؟
سیما علی
سیما علی
جی ہاں ۔۔۔
سیما علی
سیما علی
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
سیما علی بہن مجھے دراصل معلومات نہیں تھی آپ کے بارے میں کہ،آپ کس وقت گئی ہیں یا کب جانا ہے امریکہ
اچھی بات ہے تھوڑا گھوم پھر بھی لے گی اور بیٹے سے بھی ملاقات ہوجائے گی۔
کیا امریکہ جانے کے لئے پہلے اسلام آباد جانا پڑتاہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شکرالحمداللہ
زیک
زیک
سیما علی شکر ہے۔ امریکا میں کس طرف کا قصد ہے؟
عبدالقدیر 786 ایک طرف پاکستان سے باہر جانے والوں کو برا بھی کہہ رہے ہیں دوسری طرف سیما علی کے امریکا پلان پر اچھی بات بھی؟
سیما علی
سیما علی
زیک !
بوسٹن اور شکاگو ۔
پر!ہنوز دہلی دور است
ہمارا non-immigrant ہے ۔صاحب کا
Immigrant visa انٹرویو تھا۔لیکن ابھی petitioner /beneficiary
دونوں کے نادرا سے برتھ سرٹیفیکٹ چاہیے ہیں ۔۔
قدیر بھائی ۔بہت سادہ آدمی ہیں ۔ایسے لوگ پاکستان میں بہت کم ہیں زیک
جاسمن
جاسمن
سیما جی! اللہ پاک آپ لوگوں کو آسانیاں دے۔ خیر خیریت سے لے جائے اور وہاں بھی خیر خیریت رکھے۔ بچوں کی اور بچوں کے بچوں کی خوشیاں دکھائے۔ صحت و عافیت دے۔ آمین!
ہمارے لیے " چجی " لانا نہ بھولیے گا۔ :D
Top