نین بھیا یہ امریکہ بہادر کے حضور پیش ہونا تھا ۔۔تو اسلام آباد میں کہاں ٹہرتے !!!خدا خیر کرے اپنے کراچی خیریت سے پہنچیں ۔دفعہ 144 لگ گئی اسلام آباد میں۔