سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • سلام اس پر کہ تھا ’’الفقر فخری‘‘ جس کا سرمایا
    سلام اس پر کہ جس کے جسمِ اطہر کا نہ تھا سایا

    (ماہرؔ القادری)
    امام علی علیہ السلام نےفرمایا:
    ‏اللہ دست طلب کے نہ بڑھنے پر اتنا ہی کریم ہے جتنا طلب و سوال کا ہاتھ بڑھنے پر.
    ‏نہج ابلاغہ خطبہ 89
    جو نہ جھُک سکے جو نہ بِک سکے اسے کربلائیں ہی راس ہیں ۔۔۔۔۔۔
    ‏اُسی ایک شخص کے قتل سے میری کتنی صدیاں اداس ہیں ۔۔۔۔۔

    ‏احمد ندیم قاسمی
    جن کے سجدوں سے منور ہے جبیں آفتاب
    میرے حرفوں کی عبادت ان خدا والوں کے نام
    میری شہ رگ کا لہو ، نذر شہیدان وفا
    میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام
    یہ راہ حق میں صرف شہادت نہ تھی ندیم
    اک زندگی فنا سے بقا تک نکل گئی!!!!!!!!!!!!!
    احمد ندیم قاسمی
    بزمِ ترا شمع و گُل، خستگیِ بُو تراب
    سازِ ترا زیر و بم، واقعہٴ کربلا
    مرزا اسد اللہ خاں غالب
    حضرت علی علیہ السلام کی خستگی تیری محفل کی شمع اور سجاوٹ ہے،
    واقعہء کربلا تیرے ساز کے زیر و بم ہیں۔
    مرسل حق کرد نامش بوتراب
    حق یداللہ خواند در ام الکتاب
    ؀ اللہ کے پیغمبر ﷺ نے آپ کو بوتراب کا نام (لقب ) دیا ۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں آپ کو ید اللہ (اللہ کا ہاتھ) قرار دیا۔
    علی امام من است و منم غلام علی
    ‏ هزار جان گرامی فدای نام علی ....۔🎊🎉🎊🎉🎊
    علی زیبای هفت آسماناست
    علی شیواترین نام جهان است

    علی ہفت آسمان کا حسن ہے۔
    علی دنیا کا سب سے فصیح ترین نام ہے۔
    عید غدیر مبارک ہو🎊🎉🎊🎉🎊
    پردیسیوں کے نام ؀
    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو!!!
    اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
    ابن انشاؔ
    طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اڑ گئے
    اکیلے رہ گئے ہیں اپنے خواب کے مکاں میں ہم
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    شاعر فارغ البالی کی زندگی گزار رہا ہے۔۔۔ بچے بیاہ کر۔۔۔۔
    ولادتِ معصومہِ قُم بی بی فاطمہؑ صلواۃ آپ تمام مومنین کو بالخصوص وقت کے امام مہدی عج علیہ السلام کو بہت بہت مبارک ہو❤🌹❤️🌹❤️
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top