کہنے لگے کہ ہم کو تباہی کا غم نہیں
مَیں نے کہا کہ وجہِ تباہی یہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سے بے خبر
اے بے خبر عذابِ الٰہی یہی تو ہے
رئیس امروہی
مَیں نے کہا کہ وجہِ تباہی یہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سے بے خبر
اے بے خبر عذابِ الٰہی یہی تو ہے
رئیس امروہی