لاريب اخلاص جنوری 11، 2021 ہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو،،، سوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو علامہ اقبال
لاريب اخلاص دسمبر 30، 2020 آج ابو کی پہلی برسی ہے لوٹا ہے پھر سے وہی غم، وہی اُداس دن۔ اک برس ہوگیا اسے دیکھے، اک صدی آ گئی ہے سال کے بیچ
آج ابو کی پہلی برسی ہے لوٹا ہے پھر سے وہی غم، وہی اُداس دن۔ اک برس ہوگیا اسے دیکھے، اک صدی آ گئی ہے سال کے بیچ
لاريب اخلاص نومبر 25، 2020 پانچ سال گزر گئے آج کی تاریخ کو! آنکھیں ان لمحوں کو دیکھ رہی ہیں۔۔۔ جیسے لمحوں سے کسی نے روح کھینچ لی ہو۔ (ماں)
پانچ سال گزر گئے آج کی تاریخ کو! آنکھیں ان لمحوں کو دیکھ رہی ہیں۔۔۔ جیسے لمحوں سے کسی نے روح کھینچ لی ہو۔ (ماں)
لاريب اخلاص نومبر 3، 2020 ڈھولک! شہنائیوں کی گونج میں وہ پہلی گونج جس سے گھر کے در و دیوار خوشی اور رونق سے سج جاتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا