رب ارحمہما کما ربیٰنی صغیرا۔ ان کے لئے کثرت سے دعا کیا کریں ۔ وہ اولاد کی طرف سے اچھے اعمال اور دعاؤں کے متمنی ہوتے ہیں ۔
اخلاص! میرا بہت جی چاہتا ہے کہ آپ کو بہت بہت خوش دیکھوں۔ اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!