اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
اللہ قسمت اچھی کرے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ جانے والوں کو وہاں خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ وہاں ان کی قسمت اچھی کرے۔ ان کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈی رکھے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آمین! ثم آمین!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہم ارحمہما کما ربیٰنی صغیرا
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ پاک آپ کا ساتھی اور مددگار ہو۔۔۔ آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
جاسمن
جاسمن
ظہیراحمدظہیر ! بھائی! میرے بچے بہت چھوٹے تھے، جب انھوں نے مجھے یہ دعا یاد کرائی تھی۔:)
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مندرجہ بالا دعا ہر نماز میں پڑھنی چاہئے تشہد کے دوران ۔ اور یہ قرآنی دعا بھی پڑھنی چاہئے: ربنا اغفرلی ولوالدی وللممؤمنین یوما یقوم الحساب۔ اے ہمارے رب قیامت کے دن میری ، میرے والدین کی اور تمام ایمان والوں کی مغفرت فرمانا ۔
Top