اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کے والدین پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائیں اور ان کی دائمی مغفرت فرمائیں۔آمین
ماہی احمد
ماہی احمد
اللہ پاک سے دعا ہے لاریب، آپکے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کے دل پر اپنا ہاتھ رکھے۔۔۔۔ آمین
ایس ایس ساگر
ایس ایس ساگر
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کے درجات بلند فرمائیں بہنا اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے۔۔۔الہی آمین۔۔۔اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ آپ کے والد کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
Top