زیک دسمبر 23، 2017 یہ ائرپورٹ شاید سب سے چھوٹا ائرپورٹ ہے جس پر ہم گئے ہیں۔ یاد نہیں کہ سکردو ائرپورٹ اس سے بڑا تھا یا نہیں
یہ ائرپورٹ شاید سب سے چھوٹا ائرپورٹ ہے جس پر ہم گئے ہیں۔ یاد نہیں کہ سکردو ائرپورٹ اس سے بڑا تھا یا نہیں
کچھ کیویز سیلرز جو ہمارے ساتھ کچھ عرصہ کام کرتے رہے ان سے ان علاقوں کی خوبصورتی کا بہت سنا ہے۔