اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہو!! لگتا ہے کافی برف باری ہو گئی۔ پورے امریکہ میں ہو رہی ہے یا آپ کے علاقے میں؟؟
زیک
زیک
برفباری تو ہفتہ کی صبح ہی بند ہو گئی تھی لیکن زمین پر ابھی بھی کئی انچ موجود ہے اور سڑکوں پر آئس کی وجہ سے آج سکول بند ہیں۔
زیک
زیک
پورے امریکہ میں تو نہیں لیکن ٹیکساس سے ورجینیا تک شاید ہوئی۔ مشیگن میں شاید آج بھی ہو رہی ہے۔ یاز بہتر برا سکتے ہیں وہاں کی کہانی
Top