اردو محفل فورم

نکتہ ور
نکتہ ور
نا چیز خاکسار وغیرہ وغیرہ
ز
زیک
خاکسار وغیرہ تو پہلے ہی پائے جاتے تھے اب غلام بھی آنا شروع ہو گئے ہیں
نکتہ ور
نکتہ ور
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
سید عمران
سید عمران
خود آئے ہیں یا زبردستی لائے گئے ہیں؟؟؟
ز
زیک
بڑھتے جا رہے ہیں
سید عمران
سید عمران
غلام یا حد سے؟؟؟
ابو ہاشم
ابو ہاشم
ٹریا ٹریا جا فریدا ٹریا ٹریا جا
ز
زیک
غلام ہی غلام
م
مرزا حنیف احمد
آپ بھی تو امریکیوں کے غلام ہیں۔ پہلا اپنا کعبہ قبلہ تو درست کر لیں
ز
زیک
ماشاء اللہ یہی مذہبی جنونیت ہے
Top