حسان خان ستمبر 26، 2017 شدید آذربائجانی تُرک قوم پرستوں کا نعرہ: "آذربائجان ایک ہو جائے! اُس کا پائتخت تبریز ہو جائے! جو اِس کا مخالف ہو وہ کور (نابینا) ہو جائے!"
شدید آذربائجانی تُرک قوم پرستوں کا نعرہ: "آذربائجان ایک ہو جائے! اُس کا پائتخت تبریز ہو جائے! جو اِس کا مخالف ہو وہ کور (نابینا) ہو جائے!"
محمود انصاری ستمبر 25، 2017 حسان خان صاحب۔ اسّلام و علیکم۔ میں کینیڈا میں مقیم ہوں۔ آب سے فارسی کی ایک کتاب “مناجات نامہ۔ کے بارے میں بات کرنی ہے ۔ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا فون نمبر میرے ای میل ایڈرس پر بھیج دیں۔ میں فیس بک پر بھی ہوں۔ شکریہ۔ محمود انصاری
حسان خان صاحب۔ اسّلام و علیکم۔ میں کینیڈا میں مقیم ہوں۔ آب سے فارسی کی ایک کتاب “مناجات نامہ۔ کے بارے میں بات کرنی ہے ۔ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا فون نمبر میرے ای میل ایڈرس پر بھیج دیں۔ میں فیس بک پر بھی ہوں۔ شکریہ۔ محمود انصاری
حسان خان ستمبر 17، 2017 زبان و ادبیاتِ تُرکی میں میری عمیق دلچسپی در حقیقت میرے عشقِ فارسی ہی کی توسیع ہے۔
حسان خان ستمبر 17، 2017 تُرکی کی اوّلین مثنوی بحرِ متقارب میں لکھی گئی تھی، جو میری پسندیدہ ترین بحر ہے۔
حسان خان ستمبر 16، 2017 اردو ادبیات دوست افراد کو اپنی ادبی روح کی تقویت کے لیے کلاسیکی ادبی زبانوں فارسی و عربی کی تعلیم و تدریس پر توجہ دینی چاہیے۔
اردو ادبیات دوست افراد کو اپنی ادبی روح کی تقویت کے لیے کلاسیکی ادبی زبانوں فارسی و عربی کی تعلیم و تدریس پر توجہ دینی چاہیے۔
حسان خان ستمبر 15، 2017 پاکستان کو میں وطن نہیں، بلکہ صرف اقامت گاہ سمجھتا ہوں۔ میرا وطن بلادِ عجم ہے۔
حسان خان ستمبر 11، 2017 میں صرف زبانِ فارسی کو خود کی زبان سمجھتا ہوں اور صرف اس زبان سے دائمی وابستگی محسوس کرتا ہوں۔ دیگر تمام زبانیں میرے لیے اجنبی و بیگانہ ہیں۔
میں صرف زبانِ فارسی کو خود کی زبان سمجھتا ہوں اور صرف اس زبان سے دائمی وابستگی محسوس کرتا ہوں۔ دیگر تمام زبانیں میرے لیے اجنبی و بیگانہ ہیں۔
حسان خان اگست 30، 2017 "ہست فکرِ من رہینِ فارسی" [ضیاء محمد ضیاء] - "میری فکر زبانِ فارسی کی مرہون و مقروض ہے۔"
حسان خان اگست 25، 2017 "اے دوستو! میری زبان پر ہر دم زبانِ فارسی کا ذکرِ لذّت آفریں ہے۔" [پاکستانی شاعر ضیاء محمد ضیاء]
حسان خان اگست 25، 2017 "اگرچہ میں شیراز و خُجند و ہمَدان سے نہیں ہوں، [لیکن] میں شعرائے عجم کی طرز تماماً جانتا ہوں۔" [عثمانی بوسنیائی شاعر 'حسن ضیائی موستارلی']
"اگرچہ میں شیراز و خُجند و ہمَدان سے نہیں ہوں، [لیکن] میں شعرائے عجم کی طرز تماماً جانتا ہوں۔" [عثمانی بوسنیائی شاعر 'حسن ضیائی موستارلی']
حسان خان اگست 24، 2017 "ہمارا دل ایک عجمی فتنہ گر کا گرفتار و شیفتہ ہوا ہے جو 'بِیا' پر التفات نہیں کرتا، اور 'بِشنو' پر توجّہ نہیں دیتا۔" [عثمانی شاعر محمد وحیی]
"ہمارا دل ایک عجمی فتنہ گر کا گرفتار و شیفتہ ہوا ہے جو 'بِیا' پر التفات نہیں کرتا، اور 'بِشنو' پر توجّہ نہیں دیتا۔" [عثمانی شاعر محمد وحیی]
حسان خان اگست 24، 2017 تکرارِ سخن: ادبیاتِ فارسی کے محبّوں کو زبانِ تُرکی سیکھنی چاہیے کیونکہ پُرحجم کلاسیکی تُرکی ادب تماماً و کُلّاً فارسی ادبیات ہی کا تسلسل ہے۔
تکرارِ سخن: ادبیاتِ فارسی کے محبّوں کو زبانِ تُرکی سیکھنی چاہیے کیونکہ پُرحجم کلاسیکی تُرکی ادب تماماً و کُلّاً فارسی ادبیات ہی کا تسلسل ہے۔
حسان خان اگست 24، 2017 میں ہر روز کوشش کرتا ہوں کہ فارسیت و عجمیت کو مزید جذب کرتا رہوں اور اُسے مزید اپنی رگ و پَے میں شامل کرتا ہوں۔
میں ہر روز کوشش کرتا ہوں کہ فارسیت و عجمیت کو مزید جذب کرتا رہوں اور اُسے مزید اپنی رگ و پَے میں شامل کرتا ہوں۔