حسان خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • حسان خان صاحب، السلام علیکم ۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے ۔ برائے مہربانی اپنا ای میل بھیج دیجئے ۔ میں اپنے جدِّ امجد خواجہ عبداللّہ انصاری ؒ کی تصنیف مناجات نامہ کے اردو ترجمے کے سلسلے میں بات کرنا چاہتا ہوں۔ بہت شکریہ۔
    شدید آذربائجانی تُرک قوم پرستوں کا نعرہ: "آذربائجان ایک ہو جائے! اُس کا پائتخت تبریز ہو جائے! جو اِس کا مخالف ہو وہ کور (نابینا) ہو جائے!"
    حسان خان
    حسان خان
    "آذربایجان بیر اولسون! پایتختی تبریز اولسون! ایستہ‌مہ‌ین کور اولسون!"
    حسان خان
    حسان خان
    "آذربائجان ایک ہو جائے!" یعنی ایرانی آذربائجان اور جمہوریۂ آذربائجان کو مِلا کر ایک واحد آذربائجانی ملّی ریاست تشکیل دی جائے۔
    حسان خان صاحب۔ اسّلام و علیکم۔ میں کینیڈا میں مقیم ہوں۔ آب سے فارسی کی ایک کتاب “مناجات نامہ۔ کے بارے میں بات کرنی ہے ۔ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنا فون نمبر میرے ای میل ایڈرس پر بھیج دیں۔ میں فیس بک پر بھی ہوں۔ شکریہ۔ محمود انصاری
    یقینا نیٹ پہ کہیں "فارسی محفل فورم "بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
    تاجکستان زندہ باد! افغانستان زندہ باد! ایران زندہ باد! زبانِ فارسی زندہ باد!
    اردو ادبیات دوست افراد کو اپنی ادبی روح کی تقویت کے لیے کلاسیکی ادبی زبانوں فارسی و عربی کی تعلیم و تدریس پر توجہ دینی چاہیے۔
    ا
    الف نظامی
    فارسی عربی والے اردو کی طرف توجہ دیں۔
    میں صرف زبانِ فارسی کو خود کی زبان سمجھتا ہوں اور صرف اس زبان سے دائمی وابستگی محسوس کرتا ہوں۔ دیگر تمام زبانیں میرے لیے اجنبی و بیگانہ ہیں۔
    دانیال القادری
    دانیال القادری
    گرچہ ہندی در عذوبت شکر است * طرز گفتار دری شیرین تر است (اقبال لاھوری)
    ترجمہ:
    اگرچہ مٹھاس کے اعتبار سے ہندی/اردو شکر کی مانند ہے مگر دری/فارسی زبان کا اسلوب گفتگو (اردو) سے شیریں تر ہے.
    دانیال القادری
    دانیال القادری
    حسان بھائی آپ کو فارسی شاعری کا کونسا سبک پسند ہے؟ سبک ہندی، سبک خراسانی یا سبک عراقی؟ نیز آپ کے پسندیدہ فارسی اور ترکی شاعر کون ہیں؟
    جاسمن
    جاسمن
    حسان خود اردو میں بات کر لیں تو خیر ہے ورنہ کسی کی اردو میں کی گئی بات کا جواب نہیں دیتے۔
    "ہست فکرِ من رہینِ فارسی" [ضیاء محمد ضیاء] - "میری فکر زبانِ فارسی کی مرہون و مقروض ہے۔"
    تکرارِ سخن: ادبیاتِ فارسی کے محبّوں کو زبانِ تُرکی سیکھنی چاہیے کیونکہ پُرحجم کلاسیکی تُرکی ادب تماماً و کُلّاً فارسی ادبیات ہی کا تسلسل ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top