اردو محفل فورم

عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
اردو زبان والوں کو ایڈ کرنے کا کوئی چانس نہیں ہے کیا ؟؟؟
سید شاہ زمان شمسی بھائی سے محبت اور ہم سے بیگانہ پن کیا یہ کھُلا تضاد نہین
ل
لئیق احمد
اور یہ بات تو آپ نے ایک اجنبی زبان میں لکھی ہے پھر :)
عبد الرحمٰن
عبد الرحمٰن
حسان بھائی نے فارسی لکھ دینی ہے پھر ہمارے لیے اجنبی ہو جانی ہے
Top