اکمل زیدی مئی 6، 2017 عقیدہ مہدویت کے مسلم الثبوت ہونے پر صدر اسلام کے مسلمانوں میں اجماع واضح اور بلا شبہ ہے۔
اکمل زیدی مئی 5، 2017 کیا امام مہدی (ع) سے جنگ کی بات توہین رسالت (ص) نہیں ؟ تفرقہ بازی سے پرہیز کرتے ہوئے علمی جواب درکار ہے .
کیا امام مہدی (ع) سے جنگ کی بات توہین رسالت (ص) نہیں ؟ تفرقہ بازی سے پرہیز کرتے ہوئے علمی جواب درکار ہے .
اکمل زیدی مئی 3، 2017 ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے جس میں وہ خوب مہارت رکھتا ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار، حکمت نمبر 81۔)
اکمل زیدی اپریل 28، 2017 یکم شعبان:عالمہ غیر معلمہ ثانی زہرا سیدہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا بنت امير المومنين حضرت علي عليہ السلام کی ولادت با سعادت سب کو مبارک ہو
یکم شعبان:عالمہ غیر معلمہ ثانی زہرا سیدہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا بنت امير المومنين حضرت علي عليہ السلام کی ولادت با سعادت سب کو مبارک ہو
اکمل زیدی اپریل 21، 2017 برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا -ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
اکمل زیدی اپریل 19، 2017 نیٹ دو دن بند ہو جایے تو ٹینشن ہوجاتی ہے قرآن مہینوں بند رہے کچھ نہیں ہوتا ۔ ۔
اکمل زیدی اپریل 6، 2017 بسم الله الرحمن الرحيم. أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1) حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2)