اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
رئیس امروہوی کسی دور میں "من عرفہ نفسہ" کے نام سے ادارہ چلایا کرتے تھے۔ ::)
ربیع م
ربیع م
ترجمہ سمجھ نہیں آیا من عرفہ نفسہ فقد عرفہ ربہ
برائے مہربانی سمجھائیے گا
اکمل زیدی
اکمل زیدی
جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے گویا خدا کو پہچان لیا
Top