اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
دیکھیں جی ۔ ۔ ۔ آپ لوگوں کی محبت میں ۔ ۔ ۔آ۔ ۔ تو ۔ ۔ آکیا ہوں ۔ ۔
محمد وارث
محمد وارث
وعلیکم السلام زیدی صاحب، کیسے ہیں قبلہ، خوش آمدید
فہد اشرف
فہد اشرف
وعلیکم السلام، آپ کی محبتیں ہیں کہ آپ واپس آئے اب ڈی پی بھی پرانی والی لگا لیں تاکہ لگے کہ پوری طرح سے آ گئے ہیں۔ باقی خوش آمدید تو کہہ ہی دیا ہے ایک لڑی میں
اکمل زیدی
اکمل زیدی
جی بہتر ۔ ۔ ۔ شکریہ :)
محمدظہیر
محمدظہیر
وعلیکم السلام ویل کم بیک اکمل بھائی
ا
الف نظامی
و علیکم السلام
سین خے
سین خے
وعلیکم السلام اور خوش آمدید :)
فرقان احمد
فرقان احمد
زیدی صاحب! پہلے کی طرح متحرک ہو جائیے۔ آپ کے شوخ اور چلبلے تبصرے کہاں گم ہو گئے!
Top