عبداللہ محمد فروری 21، 2018 انتظامیہ سے درخواست ہے کہ شاہد شاہ صاب کے موبائل پر خاص سیٹنگ سیٹ کی جائے ریٹنگ کی-
عبداللہ محمد جولائی 7، 2017 مائیکل جون کلارکی اور مہیلا جی کو ملتان سلطانز (اور پی ایس ایل 3) میں خوش آمدید وغیرہ وغیرہ!!
عبداللہ محمد مارچ 18، 2017 ٹیسٹ کرکٹ کھپے کھپے کھپے۔ تینوں ٹیسٹ میں ہی اپنی طرز کی خوبصورت کرکٹ جاری۔
آج تو وہی حال جو جوانی میں محمد وارث بھائی کے گھر "اولاموں" کا حال ہوتا تھا-