اردو محفل فورم

ش
شاہد شاہ
غیر متفق منفی ریٹنگ نہیں ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
انجانا بھائی نے بھی ہمیں ایک عدد منفی ریٹنگ عام لطیفے کی لڑی میں عطا فرمائی ہے۔
اے خان
اے خان
کوئی بات نہیں ہمارے ایک بھائی ہوا کرتے تھے محفل پر انہیں جس دن منفی ریٹنگ نہیں ملتی تو انہیں بخار ہوجاتا تھا...
جاسمن
جاسمن
گویا شاپرو شاپری ہو رہی ہے۔
Top