اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
میرے ہاتھ لگ تو جائے وہ۔۔۔
زیک
زیک
سوات کیاسستا نکلا؟
فرقان احمد
فرقان احمد
غالباً پہلی مرتبہ تو ملکہء برطانیہ الزبتھ دوم نے سوات کو سوٹزرلینڈ کہا تھا جب وہ ساٹھ کی دہائی کے اوائل میں یہاں تشریف لائی تھیں۔
فہد اشرف
فہد اشرف
آپ نے سوئٹزرلینڈ دیکھ لیا یا سوات؟؟
Top