اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
جی جاری تھا کچھ دیر پہلے تک ٹیسٹ میچ ۔۔ بنگلہ دیش شاید جیت بھی چکا ہو گا ۔۔
ابن توقیر
ابن توقیر
نہیں جی،آج تو کوئی میچ نہیں تھا لنکا کا،کافی وقت ہوا سری لنکا کو کھیلتے نہیں دیکھا اس لیے میں پرانی یادیں تازہ کررہا تھا۔
https://www.youtube.com/watch?v=EIzi_WSzlbk
Top