ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٹھیک ہے۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محفوظ شدہ پیغامات کے کوٹے کا 400 سے 200 تک چلے جانا اور حالات حاضرہ سیکشن میں پابندی ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے۔ کیونکہ مجھے ان باکس فُل کا نشان اسی دن نظر آیا تھا جس دن میرا ایک دھاگہ اس سیکشن میں بند کیا گیا تھا۔ بہرحال آپ باقی منتظمین سے حتمی جائزے کے بعد صورت حال سے آگاہ کر دیں۔ جزاک اللہ۔
    شکریہ۔ نیز حالات حاضرہ کے سیکشن میں پوسٹس کی پابندی بھی ایک عجیب معمہ ہے۔ اگر وقتی طور پر کسی وجہ سے پابندی لگائی جائے تو نبیل یا زیک بھائی وارننگ کیساتھ پہلے بتا دیتے ہیں۔ پر یہ پہلے بار ہوا کہ اچانک ہی سب کچھ بلاک ہو گیا ہے۔ اس سلسلہ میں نبیل بھائی یا زکریا بھائی سے بھی کنسلٹ کیا جا سکتا ہے۔ :)
    ذاتی پیغام تو مل گیا ہے، پر جواب لکھنے گیا تو یہ پیغام آیا:
    You have reached your stored private message quota and cannot send any further messages until space has been created
    حالانکہ ابھی اچھی خاصی جگہ موجود ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ اپگریڈنگ کے دوران کچھ ہو گیا ہو؟
    سلام۔ میرے اکاؤنٹ کیساتھ عجیب و غریب مسائل آرہے ہیں۔ براہ کرم انکی بھی توجہ دیں۔ والسلام
    شکریہ جناب سعود بھائی میں دراصل فورم والے صفحہ پر تلاش کررہا تھا
    سعود بھائی ڈائونلوڈ سیکشن کا لنک اردو محفل کے مین صفحہ پر کہاں ہے
    السلام علیکم

    میں‌ابھی جب آئی ٹی کے سوال جواب میں‌نئے موضوع کے لیے اپنے سوال پوچھنے کی طرف گیا تو یہ پیغام نمودار ہوا
    سویدا, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

    1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
    2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation
    کیا مقصد ہے اس کا میں‌سمجھا نہیں‌
    از راہ کرم وضاحت فرمائیں‌
    شکریہ
    السلام علیکم!
    ابن سعید صاحب! بہت شکریہ رہنمائی کے لیے۔ چونکہ مجھے علم نہیں تھا اس لیے پریشانی ہوئی اور آپ کو بھی تکلیف دی جس کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ انگریزی والی پروفائل فیس بک سے لنکڈ ہے اور میرا ہی اکاؤنٹ ہے۔ لیکن خودبخود اردومحفل پر آن لائن کیسے ہو جاتا ہے۔ میں تو فیس بک کا اکاؤنٹ ہمیشہ سائن آؤٹ کر دیتا ہوں۔ ایک بات پھر معذرت اور شکریہ
    السلام علیکم!
    ابن سعید صاحب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ گزارش یہ ہے کہ دو دن سے جب میں ”لاگ ان“ ہوتا ہوں تو ”imran shanawar” کے نام سے پہلے ہی اردومحفل لاگ ان ہوتی ہے۔ جبکہ میرا اکاؤنٹ ’عمران شناور‘ کے نام سے ہے۔ اور نہ ہی میں نے کبھی یہ انگلش والا اکاؤنٹ بنایا تھا۔ اب یہ کون ہے جو میرے نام سے لاگ ان ہوتا ہے کچھ پتہ نہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ نطر آئی ہے ابھی تک۔ وارث صاحب نے آپ کی طرف ریفر کیا تھا۔ اطلاع دینا ضروری سمجھا۔ اس لیے تکلیف کے لیے معذرت۔ اللہ آپ کی خوش رکھے۔ آمین
    السلام علیکم
    03 فروری کو "گرافکس ٹیوٹوریلز" کے لئے ایک مکمل پرچہ لگایا تھا۔اور اس پر مکمل بھی لکھ دیا۔ آج تک انتظار کررہا تھا کہ کب پاس ہوکر نظرِ عموم پر آتا ہے۔ دل ہی دل میں
    پیچ و تاب کھا رہا تھا کہ ساری شرائط پوچھ پوچھ کر پوری کردیں اب کون سی مصیبت ہے۔
    پھر دوبارہ آپ کاپچھلا pm کا جواب دیکھا تو سخت ندامت ہوئی کہ آپ نے تو اس میں واضح کردیا کہ
    "اور جب مکمل ہو جائے اور پبلش کرنے کے لئے تیار ہو تو اس زمرے کے کسی موڈریٹر یا ایڈمن کو ذاتی پیغام کے ذریعہ مطلع کر دیں۔"
    میں بیٹھا آپ حضرات پر فضول پیچ و تاب کھا رہا
    امید ہے اس کم فہمی پر معاف فرمائیں گے اور پرچہ پر نظر کرکے جو فیصلہ ہو (اگر کچھ کوتاہی ہو تب( مطلع فرمائیں گے۔
    کہ اگر مطابق از اصول ہے تو خود ہی نظر عموم پر لگ کر مطمئین کردے گا۔
    معافی کا خواستگار
    آفاق احمد انصاری
    بھائی ابن سعید، میں نےانگلش کابلاگ بلاگسپاٹ پربنایاہے لیکن پرابلم یہ ہے کہ اس پرکوئی بھی وزیٹرسرچ انجنز سےنہیں آتااس کےلیئےمجھےکیاطریقہ کرناہوگا۔ براہ مہربانی مدد فرمائیں۔ (شکریہ)
    مجھے خوشی ھو رھی ھے کہ میں بہت با صلاحیت لوگوں میں ھوں

    آپ کو دل سے سلام۔۔۔


    پیارے بھائی مجھے آپ لوگوں کی مدد چاھئیے امید ھے آپ نراش نہیں کریں گے
    منظر نامہ میل ابھی دیکھی۔۔ تو اردو لاگ دیکھا۔ ماشاءاللہ زبردست کام کیا ہے۔
    وائس میل چیک ہی نہ کر سکی۔ ابھی دیکھتی ہوں۔ آپ فارغ ہو جائیں۔۔میں بھی 20 تک کچھ مصروف رہوں شاید۔ پھر انشاءاللہ بات ہوتی ہے۔
    سعود بھیا، امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ سی نیم کے لیے عمار نے آپ سے رابطہ کیا یا نہیں؟
    اگر نہیں تو اسے میل کر کے یاد کروا دیں میں بھی اس کو دوبارہ کہہ دیتی ہوں۔
    سلام ۔ ۔ جی ابنِ بھیا آپکا ٹیکیسٹ ملا ۔۔ :)
    افیکٹس میں فوٹو شاپ ایڈیٹر آن لائن ،،فوٹو شاپ وغیرہ سے ڈھونڈ لیتی ہوں ل ول ۔۔ مزہ آتا ہے مجھے اپنی تصویروں پے آزماکر ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top