یاز

محفلین
شاید اسی وجہ سے نہ سن رہے ہوں کہ اپنی زبان کے ایک ایک حرف سے محبت لازم ہے، تو ڑ اور ژ کو سپیشل چائلڈ کا درجہ کیوں دیا جائے۔
 
الف عین

لائبریرین
شاید اسی وجہ سے نہ سن رہے ہوں کہ اپنی زبان کے ایک ایک حرف سے محبت لازم ہے، تو ڑ اور ژ کو سپیشل چائلڈ کا درجہ کیوں دیا جائے۔
غیر کیوں سمجھیں،اپنی ہی زبان ہے لیکن ژ سے ژرف نگاہی کے ساتھ ژوب جانے کے علاوہ تو کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے، اور ڑ۔۔ ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں قسم کے زبردستی والے جملے بنیں گے۔ مراد محض اس کھیل کی حد تک چھوڑنے کی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
گرما گرم خبر سنا کر خوش کر دیا، ادھر لاؤ، کان میں اذان دے دوں! بہت بہت مبارک ہو
لا تعداد دعائیں نو مولود کے لئے
 
Top