الف عین
لائبریرین
سن نہیں رہا کوئی میری بات حالانکہ بیس سال سے ہی کہہ رہا ہوں کہ ڑ /ژکو چھوڑ کر آگے بڑھا جائےڑہنے دیں یا رہنے دیں؟
سن نہیں رہا کوئی میری بات حالانکہ بیس سال سے ہی کہہ رہا ہوں کہ ڑ /ژکو چھوڑ کر آگے بڑھا جائےڑہنے دیں یا رہنے دیں؟
ضرور جان لیجئیے کہ صاحب اور صاحبہ سبھی اچھے ہیںصاحب لوگ کیسے ہیں
السلام علیکم۔
ظاہر ہے ٹھیک ہی ہو گا چوری کھانے کے بعدطوطا بھی ٹھیک ہے کیا ۔
غیر کیوں سمجھیں،اپنی ہی زبان ہے لیکن ژ سے ژرف نگاہی کے ساتھ ژوب جانے کے علاوہ تو کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے، اور ڑ۔۔ ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں قسم کے زبردستی والے جملے بنیں گے۔ مراد محض اس کھیل کی حد تک چھوڑنے کی ہےشاید اسی وجہ سے نہ سن رہے ہوں کہ اپنی زبان کے ایک ایک حرف سے محبت لازم ہے، تو ڑ اور ژ کو سپیشل چائلڈ کا درجہ کیوں دیا جائے۔
قبلہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سلامت رکھے دونوں جہانوں میں کامیاب کرے.
کیا بتائیں کہ کتنی خوشی ہو رہی ہے اس مبارک خبر سے۔ اللہ پاک بہت بہت مبارک کریں۔ اور بہت ساری خوشیاں عطا فرمائیں آپ کو۔
نام تو بہت ہی پیارا ہے ماشاءاللہ ۔متقی نام رکھا ہے الحمد للہ
ہماری طرف سے بھی مبارک !