دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
سیما علی لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:14 شام #46,221 دور دور تک صاف چلی شفاف چلی مریم افتخار بی بی ترازو کے ساتھ چلیں
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 7:53 شام #46,224 روک سکتے ہیں تو روک کر دکھائیے۔ ہم تو ایسے ہی زور و شور سے کریں گے
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 7:54 شام #46,225 ڑ کو اسکپ کرو۔ ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا میں کوئی خلل نہ پڑے!
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 8:13 شام #46,226 زیادہ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب ڑ اور ژ کے درمیان موقع مل جائے تو
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 8:14 شام #46,227 سب جگ سوئے ہم جاگیں تاروں سے کریں باتیں ہووووووو
مریم افتخار محفلین گذشتہ روز بوقت 8:17 شام #46,228 شورش سے بھاگ رہی ہوں آج میں، کیا میں سکوت پر فدا ہوں؟